پاکستان جرائم

گوجرانوالہ ، 4 افراد کا سوتے ہوئے قتل

گوجرانوالہ کے علاقے اقبال ٹان میں مخالفین کی فائرنگ سے 4 افراد جاں بحق ہوگئے۔اس حوالے سے پولیس کا کہنا ہے کہ چاروں افراد گھر میں سو رہے تھے۔پولیس کا کہنا ہے کہ انہیں اس وقت گولی مار کر ہلاک کیا گیا جب وہ سو رہے تھے۔مقتولین میں 2 بھائی اور ان کے 2 کزن […]

Read More
دنیا

سکھ رہنماوں کے قتل کی سازش بے نقاب ہونے کے بعد بھارت اور امریکا کے درمیان کشیدگی مزید بڑھ گئی

سکھ رہنماوں کے قتل کی سازش بے نقاب ہونے کے بعد بھارت اور امریکا کے درمیان کشیدگی بڑھ گئی ہے۔ مودی حکومت نے اعتراف کیا ہے کہ خالصتانی رہنماوں کو قتل کرنے کی سازش بے نقاب ہونے پر تعلقات خراب ہوئے۔بائیڈن کے نئی دہلی آنے سے انکار کے بعد مودی حکومت نے کواڈ گروپ کی […]

Read More
پاکستان جرائم

اسلام آباد میں راستے کے تنازع پر افغان باشندوں نے میاں بیوی کو قتل کردیا

وفاقی دارالحکومت کے تھانہ بارہ کہو کی حدود میں مسلح افغان باشندوں نے راستے کے تنازع پر اندھا دھند فائرنگ کر کے گاڑی میں سوار میاں بیوی کو قتل کردیا۔تفصیلات کے مطابق وفاقی دارالحکومت میں تھانہ بارہ کہوکی حدود سترہ میل کے علاقہ میں دومسلح افغان باشندوں نے راستہ کے تنازع پر کارمیں سوارمیاں بیوی […]

Read More
پاکستان دنیا

میرے قتل کی سازش پر امریکی الزامات نریندر مودی پر فرد جرم ہیں: سکھ رہنما

مودی سرکار کے ہاتھوں قتل سے بال بال بچنے والے خالصتان تحریک کے رہنما گورپتونت سنگھ پنوں نے امریکی الزامات بھارتی وزیراعظم نریندر مودی پر فرد جرم قرار دے دیے۔خالصتان تحریک کے رہنما گورپتونت سنگھ پنوں نے امریکا میں اپنے قتل کی سازش پر ردعمل دیتے ہوئے کہا کہ بھارت مجھے ہر صورت قتل کرنے […]

Read More
جرائم

سفاک شخص نے رشتے سے انکار پر لڑکی کی ماں سے بلوسلوکی کے بعد قتل کردیا

ساہیوال:پنجاب کے علاقے ساہیوال میں رشتہ نہ دینے پر سفاک شخص نے لڑکی کی والدہ کو اغواء کے بعد زیادتی کر کے قتل کردیا۔ہمارے نمائندے کے مطابق ساہیوال کے تھانہ نور شاہ کی حدود میں انسانیت کو شرما دینے والا واقعہ پیش آیا جہاں رشتہ نہ دینے پر خاتون کو زیادتی کے بعد قتل کردیا […]

Read More
جرائم

میانوالی میں قتل کی لرزہ خیز واردات

میانوالی کے علاقہ واں بھچراں مین واں بھچراں کے علاقے میں قتل کی واردات میں ایک شخص کو قتل کر دیا گیا تفصیلات کے مطابق بمقام چک نمبر 29/DB علاقہ تھانہ واں بھچراں مسمی شفیع اللہ ولد محمد زمان قوم گھنجیرہ سکنہ چک نمبر 9/DB بذریعہ اسلحہ آتشیں فائر کر کے قتل کر دیا گیا […]

Read More