لاہور میں ڈاکو شہری سے 18 لاکھ روپے لوٹ کر فرار، ویڈیو سامنے آگئی
لاہور: شہر میں ڈکیتی اور چوری کی وارداتیں خطرناک حد تک بڑھ گئیں۔تھانہ غازی آباد کی حدود میں ڈاکو دن دیہاڑے بینک سے رقم لیکر نکلنے والے شہری سے 18 لاکھ روپے چھین کر فرار ہوگئے۔سرعام سڑک پر لوٹ مار کی سی سی ٹی وی فوٹیج ایکسپریس نیوز نے حاصل کرلی ہے جس میں دو […]
