لاہور ہا ئیکورٹ نے پرویز الٰہی کو عہدے پر بحال کردیا December 24, 2022 لاہور ہائیکورٹ نے پرویز الٰہی کی جانب سے بیان حلفی جمع کرانے اور اسمبلی تحلیل نہ کرنے کی یقین دہانی پر گورنر کے حکم نامے کو منسوخ کرتے ہوئے انہیں وزیر اعلیٰ پنجاب کے عہدے پر بحال کردیا۔وزیر اعلیٰ ڈی « مزید پڑھیں