کالم

9 مئی کی کہانی۔ فرانزک رپورٹ کی زبانی

قومی سلامتی کے اکثر ماہرین کے مطابق 9 مئی 2023 کے واقعات پاکستان کی سیاسی تاریخ میں ایک ایسا موڑ ثابت ہوئے ہیں جن کے اثرات وقت گزرنے کے ساتھ مزید واضح ہوتے جا رہے ہیں۔قانونی اور عدالتی ماہرین کی رائے ہے کہ ا ن واقعات کو محض جذباتی ردِعمل یا وقتی سیاسی اشتعال قرار […]

Read More