انٹرٹینمنٹ

ماہرہ خان نے مجھے اپنی شادی پر نہیں بُلایا: خلیل الرحمٰن کا شکوہ

کراچی: پاکستان کے معروف ڈرامہ نگار خلیل الرحمٰن قمر نے شکوہ کیا ہے کہ سُپر اسٹار ماہرہ خان نے اُنہیں اپنی شادی پر دعوت نہیں دی۔حال ہی میں خلیل الرحمٰن نے ’ایف ایچ ایم‘ میگزین کے پوڈ کاسٹ میں شرکت کی جس میں اُنہوں نے مختلف موضوعات پر گفتگو کی۔پوڈ کاسٹ کے دوران خلیل الرحمٰن […]

Read More