وزیر اعظم کا کامیاب دورہ متحدہ عرب امارات!
پاکستان اورمتحدہ عرب امارات کی دوستی۔ یہ دودِنوں کی بات نہیں۔ اس لازوال دوستی کی تاریخ دہائیوں پر مبنی ہے ۔وطن عزیز،سبز ہلالی پرچم ،پاک دھرتی پر جب بھی کٹھن وقت آیاتوجہاں سعودی عرب،چین نے پاکستان کابھرپور ساتھ دیا وہیں متحدہ عرب امارات نے بھی پاکستان کاہاتھ تھاما۔متحدہ عرب امارات اور پاکستان نہ صرف دوستی […]
متحدہ عرب امارات کے4 فوجی حادثے میں ہلاک
متحدہ عرب امارات میں پیش آنے والے حادثے کے نتیجے میں 4 فوجی ہلاک اور 9 زخمی ہوگئے۔ایمریٹس کی سرکاری خبر رساں ایجنسی کے مطابق، فوری طور پر حادثے سے متعلق مزید تفصیلات جاری نہیں کی گئیں۔امارات کی سرکاری خبر رساں ایجنسی نے کہا ہے کہ حادثہ منگل کی رات پیش آیا۔میڈیا رپورٹس کے مطابق […]
وزیر خارجہ بلاول بھٹو آج متحدہ عرب امارات کا سرکاری دورہ کرینگے
اسلام آباد : وزیر خارجہ بلاول بھٹو آج متحدہ عرب امارات کا سرکاری دورہ کرینگے ، بلاول متحدہ عرب امارات کے وزیر خارجہ شیخ عبداللہ بن زید النہیان سے بھی ملاقات ک رینگے، دونوں برادر ممالک کے درمیان دوطرفہ تعلقات کے تمام پہلوﺅں پر تبادلہ خیال کیاجائیگا۔وزیر خارجہ متحدہ عرب امارات کے صدر شیخ محمد […]
وزیراعظم کی پاکستان بزنس کونسل متحدہ عرب امارات کے وفد کی ملاقات
وزیراعظم محمّد شہباز شریف سے آج پاکستان بزنس کونسل متحدہ عرب امارات کے ایک وفد نے ابو ظہبی میں ملاقات کی. وزیراعظم نے وفد سے بات چیت کرتے ہوئے کہا کہ انھیں یہ جان کر خوشی ہوئی ہے کہ پاکستانی بزنس مین اپنی محنت اور تجربے کو بروے کار لاتے ہوئے متحدہ عرب امارات میں […]
وزیراعظم متحدہ عرب امارات کادورہ مکمل کرنے کے بعد پاکستان کے لیے روانہ ہو رہے ہیں
وزیراعظم محمد شہباز شریف متحدہ عرب امارات کا دو روزہ کامیاب دورہ مکمل کرنے کے بعد اب سے کچھ ہی دیر میں پاکستان کے لیے روانہ ہو رہے ہیں. ابو ظہبی کے ہوائی اڈے پر متحدہ عرب امارات کے وزیر اقتصادی امور عزت مآب عبداللہ طوق المری اور پاکستانی سفارت خانے کے افسران وزیراعظم کو […]
وزیر اعظم کا دورہ متحدہ عرب امارات
پاکستان کی خوش قسمتی ہے کہ اسے سعودی عرب ،متحدہ عرب امارات، عوامی جمہوریہ چین جیسے مخلص دوست ملے ہیں جنہوں نے ہر آڑے وقت میں پاکستان کی بھر پور انداز میں مدد کی اور پاکستان کی مالی مشکلات کو کم کرنے میں اپنا کردار بخوبی نبھایا اور پھر اس کا احسان بھی نہیں جتایا، […]
وزیراعظم شہباز شریف دو دن کا متحدہ عرب امارات کا دورہ کریں گے
وزیراعظم شہباز شریف 12سے تیرہ جنوری دو دن کا متحدہ عرب امارات کا دورہ کریں گے۔سفارتی ذرائع کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف جنیوا سے واپسی پر (آج ) متحدہ عرب امارات پہنچیں گے، وزیراعظم کے ساتھ وزیرخارجہ بلاول بھٹو زرداری بھی ہوں گے، آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر بھی سعودی عرب سے متحدہ عرب […]
ٹی 20 ورلڈ کپ، دوسرا میچ، نیدرلینڈز کی متحدہ عرب امارات کو 3 وکٹوں سے شکست
آئی سی سی ٹی 20 ورلڈ کپ کے دوسرے میچ میں نیدرلینڈز نے متحدہ عرب امارات کو 3 وکٹوں سے شکست دے دی۔ گی لونگ میں کھیلے گئے دوسرے میچ میں متحدہ عرب امارات (یو اے ای) نے ٹاس جیت کے پہلے بلے بازی کرنے کا فیصلہ کیا، جو غلط ثابت ہوا۔ متحدہ عرب امارات […]
متحدہ عرب امارات سے امدادی سامان لے کر پہلا جہاز، ترکیہ سے تیسرا جہاز پہنچ گیا
متحدہ عرب امارات (یو اے ای) سے سیلاب متاثرین کیلئے امدادی سامان کی پہلی کھیپ پاکستان پہنچ گئی، خیمے، خوراک، ادویات اور دیگر اشیا شامل ہیں، ترکیہ سے تیسرا جہاز بھی امدادی سامان لیکر کراچی پہنچ گیا۔ مون سون کی بارشوں نے پاکستان میں تباہی مچا دی ہے، خیبرپختونخوا، بلوچستان، سندھ، اور جنوبی پنجاب میں […]
متحدہ عرب امارات سے امدادی سامان کی پہلی کھیپ آج پہنچے گی، وفاقی وزیر اطلاعات
وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ متحدہ عرب امارات سے سیلاب متاثرین کے لیے امدادی سامان کی پہلی کھیپ آج نور خان ایئر بیس پہنچ رہی ہے، مزید 15 طیارے آئندہ چند روز میں آئیں گے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر جاری کردہ پیغام میں مریم اورنگزیب نے […]