کھیل

محسن نقوی نے اسٹیڈیم کی اپ گریڈیشن کے منصوبے کو تیز کرنے کا حکم دے دیا۔

لاہور: پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے چیئرمین محسن نقوی نے اسٹیڈیم کی اپ گریڈیشن کے منصوبے پر کام تیز کرنے کی ہدایت کردی۔ نقوی کی زیر صدارت اجلاس میں آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی ٹورنامنٹ کی تیاریوں، فیصل آباد میں جاری چیمپئنز کپ اور سٹیڈیمز کی اپ گریڈیشن کے منصوبے کا جائزہ لیا […]

Read More