مذاکرات کا کوئی منصوبہ نہیں، توجہ دفاع پر، ایران کا دو ٹوک اعلان

تہران :ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان اسماعیل بقائی نے کہا ہے کہ امریکا کے ساتھ دوبارہ مذاکرات کو کوئی منصوبہ نہیں ہے کیونکہ واشنگٹن کی جانب سے گزشتہ ماہ دستخط ہونے والی مفاہمتی یادداشت کی خلاف ورزی جاری ہے۔ ایرانی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق اسماعیل بقائی نے کہا کہ ایران کی توجہ اس […]
مذاکرات،فیلڈ مارشل پر امریکا، ایران کو اعتماد، انہوں نے فریقین سے ایسی سخت بات کی کہ کوئی سوچ نہیں سکتا: محسن نقوی

اسلام آباد(سپیشل رپورٹر)وزیر داخلہ محسن نقوی نے کہا ہے کہ فیلڈ مارشل سید عاصم منیر سچی بات کرتے ہیں، اس لیے مذاکرات کیلئے امریکا اور ایران نے اُن پر بھرپور اعتماد کیا، فیلڈ مارشل نے طرفین سے ایسی سخت بات بھی کی کہ کوئی سوچ نہیں سکتا۔وزیر داخلہ محسن نقوی نے پیغام امن کمیٹی کے […]
پاک افغان مذاکرات

پاکستان کی بات مانتے ہیں تب کوئی پیش رفت متوقع ہے بات چیت اعلانیہ ہوگی جس میں تحریری ضمانتیں ہوں گی چین کے شہر ارمچی میں مذاکرات صرف پاکستان اور افغانستان کے درمیان ثالثی کا عمل نہیں بلکہ یہ چین افغانستان اور پاکستان کے درمیان جاری سہ فریقی حکمت عملی کا فالو اپ تھے جس […]
دہشتگردوں سے مذاکرات
سنجیدہ مبصرین کے مطابق اسلام آباد میں سہیل آفریدی کے خیبر پختونخوا کا نیا وزیرِاعلیٰ منتخب ہونے پر شدید تشویش پائی جاتی ہے اور یہ تشویش بلاوجہ نہیں، کیونکہ تحریکِ انصاف ان تمام عناصر، گروہوں اور حتیٰ کہ ممالک کے ساتھ فکری ہم آہنگی رکھتی نظر آتی ہے جو وفاقی حکومت اور افواجِ پاکستان کے […]
پاک افغان مذاکرات
دفتر خارجہ کے ترجمان نے کہا کہ پاکستان استنبول میں ترکی کی میزبانی میں ہونے والے پاکستان افغانستان مذاکرات کے دوسرے دور کے دوران ایک ٹھوس اور قابل تصدیق مانیٹرنگ میکنزم کے قیام کا منتظر ہے۔انہوں نے کہا کہ اس طریقہ کار کا مقصد افغان سرزمین سے پیدا ہونیوالے دہشت گردی کے خطرے سے نمٹنے […]
مذاکرات کے مقام کی تبدیلی پیشہ ورانہ غلطی ہے، تہران
ایران امریکا جوہری مذاکرات کا دوسرا دور ہفتے کو اٹلی کے دارالحکومت روم میں ہوگا۔ اس سے پہلے مذاکرات مسقط میں ہونے کی اطلاعات تھیں۔ترجمان ایرانی وزارت خارجہ اسماعیل بقائی نے ایران امریکا جوہری مذاکرات کے مقام کو فٹبال کے گول پوسٹ سے تشبیہ دے دی۔انکا کہنا تھا کہ مذاکرات کے مقام کی تبدیلی پیشہ […]
بالآخر IPPs مذاکرات کی ٹیبل پر
تحریر !ڈاکٹر مرزا اختیار بیگ ملکی معیشت پر CEO کلب پاکستان نے اسلام آباد میں گزشتہ دنوں ایک اہم کانفرنس منعقد کی جسکے آرگنائزر CEO کلب کے بانی صدر اعجاز ناصر تھے۔ اس تقریب میں بحیثیت اسپیکر مجھے بھی مدعو کیا گیا تھا۔ کانفرنس کا موضوع معاشی ترقی کیلئے اعتماد کی فضا تھا۔ کانفرنس سے […]
مذاکرات- ایلچیوں کو رسوا نہ کریں!
تحریر: عرفان صدیقی میڈیا چو پالوں کی گرم بازاری کے باوجود پی۔ٹی۔ آئی سے یہ توقع عبث ہے کہ وہ سنجیدہ، با مقصد اور نتیجہ خیز مذاکرات کے لئے کوئی ٹھوس پیش رفت کر سکتی ہے۔ اس کی سب سے بڑی وجہ یہ ہے کہ ٹھہرا ، سبھا ، مکالمہ، بات چیت، افہام و تفہیم […]
آئی ایم ایف مشن اسلام آباد پہنچ گیا ، کل سے مذاکرات شروع ہوں گے
بین الاقوامی مالیاتی فنڈ کا مشن نئے قرضہ پروگرام پر بات چیت کے لیے پاکستان پہنچ گیا ہے۔ مشن کل پاکستانی حکام سے بات چیت شروع کرے گا۔پاکتان میں آئی ایم ایف کی نمائندہ ایستھر پیریز نے کہا ہے کہ آئی ایم ایف قرضوں کے لیے اگلے پروگرام سے متعلق معاملات طے کرنے کے لیے […]
التماس نجات
استاد داغ دہلوی نے کہا تھا کس کا یقین کیجئے ،کس کا یقیں نہ کیجئے لائے ہیں اس کی بزم سے یار خبر الگ الگ کچھ یہی احوال تحریک انصاف کا ہے۔ اپنی اپنی بولیاں بولنے والے راہنماوں کی رنگا رنگ پھلجھڑیوں سے لوگ لطف اندوز تو ہو سکتے ہیں ، یہ فیصلہ نہیں کر […]