صحافیوں پر حملے عالمی جمہوریت کیلئے خطرہ ہیں، مراد علی شاہ

وزیراعلی سندھ مراد علی شاہ کا کہنا ہے کہ صحافیوں پر حملے عالمی جمہوریت کیلئے خطرہ ہیں۔آزادی صحافت کے عالمی دن پر پیغام جاری کرتے ہوئے مراد علی شاہ نے سچ کی خاطر جان کی قربانی دینے والے صحافیوں کو سلام اور اسرائیلی جارحیت کا شکار فلسطینی صحافیوں کی جرات اور بہادری کو خراجِ تحسین […]

مراد علی شاہ کا ہر قیمت پر نہریں نہ بننے دینے کا اعلان

وزیرِ اعلی سندھ مراد علی شاہ نے ہر قیمت پر نہروں کو نہ بننے دینے کا اعلان کر دیا۔اس حوالے سے اپنے ایک بیان میں مراد علی شاہ نے کہا کہ ہر گارنٹی دینے کے لیے تیار ہوں کہ سندھ حکومت اور پیپلز پارٹی عوام کی طاقت سے نہروں کا منصوبہ بننے نہیں دے گی۔انہوں […]

وقت کی اہم ضرورت ہے کہ نوجوانوں کو آگے لایا جائے: مراد علی شاہ

وزیرِاعلی سندھ مراد علی شاہ سے چیئرمین پرائم منسٹر یوتھ پروگرام رانا مشہود کی ملاقات ہوئی ہے۔ مراد علی شاہ نے دورانِ ملاقات کہا ہے کہ وقت کی اہم ضرورت ہے کہ نوجوانوں کو آگے لایا جائے، پرائم منسٹر یوتھ پروگرام کے تحت سندھ کے نوجوانوں کو بھی بہتر نوکریاں اور وزٹس کا موقع دیا […]

سندھ میں اقلیتیں سب سے زیادہ محفوظ ہیں ، مراد علی شاہ

اقلیتوں کے قومی دن پر وزیرِ اعلی سندھ مراد علی شاہ نے اقلیتی برادری کو مبارک باد دیتے ہوئے کہا ہے کہ سندھ صوفیوں کی سر زمین ہے، یہاں اقلیتیں سب سے زیادہ محفوظ ہیں۔ایک بیان میں مراد علی شاہ نے کہا کہ سندھ نے زندگی کے ہر شعبے میں اقلیتوں کو بھرپور نمائندگی دی […]

وزیراعلیٰ مراد علی شاہ سے نیول چیف ایڈمرل نوید اشرف کی ملاقات

نیول چیف ایڈمرل نوید اشرف نے وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ سے ملاقات کی اور انہیں عہدہ سنبھالنے پر مبارکباد دی۔وزیر اعلیٰ سندھ کے ترجمان کے مطابق ملاقات میں پیشہ وارانہ امور پر بھی تبادلہ خیال کیا گیا۔مراد علی شاہ نے کہا کہ کراچی نیوی کا شہر ہے، کراچی چونکہ ساحل پر ہے، ہم اسے […]

مراد علی شاہ ناکام ہو گئے ہیں، وزیر اعظم قردار ادا کریں

ایم کیوایم رابطہ کمیٹی نے سید مراد علی شاہ کو ناکام وزیراعلیٰ قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ ان سے نہ سندھ چل رہا ہے اور نہ ہی ہوم چل رہا ہے۔ ایم کیو ایم پاکستان کی رابطہ کمیٹی کے رکن خواجہ اظہار الحسن نے دیگر اراکین کے ہمراہ ایک پریس کانفرنس سے خطاب کرتے […]