ن لیگ کے خلاف ڈیلی میل میں جھوٹی خبر عمران خان نے لگوائی،مریم اورنگزیب
لاہور:وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب نے کہا کہ بغض اور حسد میں مبتلا شخص نے وزیراعظم شہباز شریف کے خلاف ڈیوڈ روز سے خبر لگوائی جو جھوٹی نکلنے پر ڈیلی میل نے22کروڑ عوام سے معافی مانگ لی۔ ڈیلی میل کی جانب سے شہباز شریف سے معافی مانگنے کی خوشی میں ن لیگ راولپنڈی کے زیراہتمام مقامی […]