مریم نواز کا اوورسیز پاکستانیوں کے مسائل ترجیحی بنیادوں پر حل کرنے کا حکم

وزیراعلی پنجاب مریم نواز نے اوورسیز پاکستانیوں کے مسائل ترجیحی بنیادوں پر حل کرنے کا حکم دے دیا۔ مریم نواز سے ایم ڈی اوورسیز پاکستانی فانڈیشن افضال بھٹی نے ملاقات کی۔ وزیراعلی پنجاب نے سرکاری محکموں اور ضلعی انتظامیہ کو اوورسیز پاکستانیوں کے مسائل حل کرنے کی ہدایت کرتے ہوئے وزیراعلی آفس، چیف سیکریٹری آفس […]

پنجاب کو ماڈل صوبہ بنانا اور عوام کی خدمت ہمارا مشن ہے: مریم نواز

وزیراعلی پنجاب مریم نواز سے ارکان اسمبلی نے ملاقات کی ہے جس میں فلاحی منصوبوں، عوامی مسائل کے حل اور حلقے کے ترقیاتی امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ وزیراعلی پنجاب نے تعطیلات کے بعد وہاڑی گرلز کالج میں کلاسیں شروع کرانے کا حکم دیا اور کوٹ ادو میں واٹر اسکیم پراجیکٹ لانے کے احکامات […]

مریم نواز کا آٹے کے نئے نرخ کے مطابق روٹی کی قیمت مقرر کرنے کا حکم

وزیراعلی پنجاب مریم نواز نے آٹے کے نئے نرخ کے مطابق روٹی کی قیمت مقرر کرنے کا حکم دے دیا۔ مریم نواز نے پنجاب بھر میں آٹا سستا ہونے پر روٹی کے نرخ میں کمی لانے کی ہدایت دیتے ہوئے کہا ہے کہ روٹی کے نرخ تاریخ کی کم ترین سطح پر لائیں گے۔ انہوں […]

پاک فضائیہ نے دشمن کا غرور خاک میں ملا دیا: مریم نواز

وزیرِاعلی پنجاب مریم نواز کا کہنا ہے کہ پاک فضائیہ نے دشمن کا غرور خاک میں ملا دیا۔ مریم نواز نے جی سی یونیورسٹی فیصل آباد میں طلبا سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ نفرت اور تقسیم سکھانے والے ناکام ہوگئے، پاک فضائیہ نے رافیل طیاروں کو مار گرایا۔ انہوں نے کہا کہ نوجوانوں کو […]

کاشتکاروں کو اگلی فصل کیلئے اربوں روپے کی سبسڈی دی جائے گی، مریم نواز

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے کہا ہے کہ کاشت کاروں کو اگلی فصل کے لیے اربوں روپے سبسڈی کی دی جائے گی۔لاہور میں وزیراعلیٰ پنجاب کی زیر صدارت اجلاس میں زرعی ٹیوب کی سولرائزیشن اسکیم کا جائزہ لیا گیا اور ویٹ سپورٹ پروگرام کے نفاذ کےلیے تجاویز پر غور کیا گیا۔اجلاس میں زرعی زمین مالکان […]

آج غیرت، جرأت اور قومی وحدت کی فتح کا دن ہے: مریم نواز

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کا کہنا ہے کہ آج غیرت، جرأت اور قومی وحدت کی فتح کا دن ہے۔مریم نواز نے وزیراعظم شہباز شریف کے یومِ تشکر منانے کے فیصلے کا خیر مقدم کیا ہے۔اُنہوں نے کہا کہ اللّٰہ تعالیٰ کے شکر گزار ہیں کہ دشمن کے ناپاک ارادوں کو خاک میں ملایا، پاک فوج […]

مریم نواز کا پاک فضائیہ کو بھارت کے جنگی طیارے مار گرانے پر خراجِ تحسین

لاہور:وزیراعلی پنجاب مریم نواز شریف نے اپنے بیان میںپاک فضائیہ کو بھارت کے 5 جنگی طیارے مار گرانے پر شاندار الفاظ میں خراجِ تحسین پیش کیا۔بھارت کا غرور، تکبر اور جھوٹا پروپیگنڈہ آج فضاں میں جل کر راکھ ہو چکا ہے، پاک فضائیہ نے دنیا پر واضح کر دیا ہے کہ پاکستان امن کا خواہاں […]

بھارت سے واپس آنے والے مریضوں کا پنجاب میں مفت علاج ہوگا: مریم نواز

وزیراعلی پنجاب مریم نواز کا کہنا ہے کہ بھارت سے علاج کے بغیر واپس آنے والے مریضوں کو تنہا نہیں چھوڑیں گے۔ انہوں نے صوبائی محکمہ صحت کو ہدایت کی کہ بھارت سے واپس آنے والے مریضوں کا مفت علاج کیا جائے گا۔ مریم نواز نے کہا کہ بھارت میں زیر علاج متعدد پاکستانی مریضوں […]

اسکولوں میں سولر سسٹم کی تنصیب کیلئے اقدامات کیے جارہے ہیں، مریم نواز

وزیرِ اعلی پنجاب مریم نواز کا کہنا ہے کہ بچوں کی تعلیم کے لیے بہت سا کام کرنا چاہتی ہوں، اسکولوں میں سولر سسٹم کی تنصیب کے لیے اقدامات کیے جارہے ہیں۔مریم نواز کی زیر صدارت اجلاس میں اسکول ایجوکیشن کے موجودہ اور مجوزہ منصوبوں پر بریفنگ دی گئی۔بریفنگ میں بتایا گیا کہ پنجاب میں11ہزار […]

مریم نواز کی گندم خریداری کیلئے الیکٹرونک ویئر ہاس ریسیٹ نظام کی منظوری

وزیر اعلی پنجاب مریم نواز نے گندم خریداری کے لیے الیکٹرونک ویئر ہاس ریسیٹ نظام کی منظوری دے دی۔ذرائع کے مطابق مریم نواز نے نظام کے فی الفور نفاذ کو یقینی بنانے کے لئے وزیر خزانہ کی صدارت میں سٹیرنگ کمیٹی قائم کردی، کمیٹی روزانہ کی بنیاد پر وزیر اعلی کو رپورٹ پیش کرے گی۔باوثوق […]