مریم نواز نے ضلعی امن کمیٹیوں کی ازسر نو تشکیل کی منظوری دیدی

وزیراعلی پنجاب مریم نواز نے ضلعی امن کمیٹیوں کی ازسرنو تشکیل کی منظوری دے دی۔محکمہ داخلہ پنجاب نے صوبے بھر کے تمام اضلاع کے ڈپٹی کمشنرز کو نئی امن کمیٹیوں کے نوٹیفکیشن کے لئے مراسلہ بھی لکھ دیا۔مراسلے کے مطابق پنجاب بھر میں ضلعی امن کمیٹیوں کی ازسرنو تشکیل کیلئے تمام مسالک سے نمائندگی لی […]

داتا گنج بخش نے محبت ،امن اور رواداری کا پیغام عام کیا ، مریم نواز

وزیراعلی پنجاب مریم نواز شریف نے کہا کہ حضرت داتا گنج بخش نے محبت، احترام، امن اور رواداری کا پیغام عام کیا۔وزیراعلی مریم نواز نے حضرت داتا گنج بخش علی بن عثمان الہجویری کی دینی و روحانی خدمات کیلئے عقیدت کا اظہار کیا۔مریم نواز شریف نے حضرت داتا گنج بخش کے 981 ویں عرس کے […]

مریم نواز سے جرمن وزیر کی ملاقات ، دوطرفہ تعاون بڑھانے پر تبادلہ خیال

وزیراعلی پنجاب مریم نواز سے جرمن وزیر برائے اقتصادی تعاون و ترقی نے ملاقات کی۔ملاقات کے دوران دونوں ممالک کے درمیان اقتصادی اور تجارتی تعلقات کو فروغ دینے پر تبادلہ خیال ہوا، اس موقع پر تجارت اور سرمایہ کاری میں دوطرفہ تعاون کو مزید گہرا کرنے کے عزم کا اعادہ کیا گیا۔وزیر اعلی پنجاب مریم […]

بالآخر 9 مئی کے ماسٹر مائنڈ نے منصوبہ بندی کا اعترا ف کرلیا، مریم نواز

وزیراعلی پنجاب مریم نواز نے کہا ہے کہ بالآخر نو مئی کے ماسٹر مائنڈ نے منصوبہ بندی کا اعتراف کرلیا، نو مئی کے مجرم نے منصوبہ اور سہولت کاری کا اعتراف کیا، یہ جماعت نہیں، انتشاری ٹولہ ہے، ان کا مقصد شرپسندی سے ریاست کو نقصان پہنچانا ہے جبکہ زمان پارک دہشت گردوں کا تربیتی […]

سرکاری محکموں کی مانیٹرنگ کیلئے ٹیکنالوجی پر انحصار بڑھایا جائے ، مریم نواز

مریم نواز شریف نے کہا ہے کہ سرکاری محکموں کی مانیٹرنگ بہتر بنانے کیلئے ٹیکنالوجی پر انحصار بڑھایا جائے۔وزیراعلی پنجاب مریم نواز شریف سے چیئرپرسن چیف منسٹر ڈائریکٹوریٹ آف ایویلیوایشن، فیڈ بیک، انسپیکشن اینڈ مانیٹرنگ بریگیڈیئر (ر)بابر علاالدین نے ملاقات کی، مریم نواز نے بریگیڈیئر (ر)بابر علاالدین کو عہدہ سنبھالنے پر مبارکباد دی اور نیک […]

سپریم کورٹ کا فیصلہ عدم استحکام پیدا کرنے کی کوشش ہے ، مریم نواز

وزیراعلی پنجاب مریم نواز نے کہا ہے کہ سپریم کورٹ کا فیصلہ عدم استحکام پیدا کرنے کی کوشش ہے۔ٹان شپ میں ماڈل بازار کی افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے مریم نواز کا کہنا تھا کہ جب ملک استحکام کی طرف جاتا ہے تو کسی نہ کسی کو تکلیف شروع ہوجاتی ہے، پتا نہیں کس […]

پنجاب میں فیلڈ ہسپتال اور کلینک آن ویلز کا دائرہ کار بڑھا رہے ہیں ، مریم نواز

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز سے رکنِ صوبائی اسمبلی سعید اکبر خان نوانی نے ملاقات کی۔ملاقات میں ترقیاتی منصوبوں اور عوامی مسائل کے حل کے لیے تجاویز پر تبادلہ خیال گیا۔اس موقع پر گفتگو کرتے ہوئے مریم نواز نے کہا ہے کہ فیلڈ اسپتال اور کلینک آن ویلز کا دائرہ کار مزید بڑھا رہے ہیں، 500 […]

آئی ٹی او ر ڈیجیٹل ایجوکیشن سے نوجوانوں کو ہنر مند بنانا چاہتے ہیں ، مریم نواز

وزیراعلی پنجاب مریم نواز نے کہا ہے کہ انفارمیشن ٹیکنالوجی اور ڈیجیٹل ایجوکیشن سے نوجوانوں کو ہنرمند بنانا چاہتے ہیں۔وزیراعلی پنجاب مریم نواز سے رکن صوبائی اسمبلی عدنان افضل چٹھہ نے ملاقات کی،ملاقات میں عوامی فلاح و بہبود کے منصوبوں ،عوامی مسائل اور ضروریات پر گفتگو کی گئی، سینئر صوبائی وزیر مریم اورنگزیب، معاون خصوصی […]

مریم نواز نے سولر سسٹم دینے کی باقاعدہ منظوری دیدی ، عظمیٰ بخاری

صوبائی وزیر اطلاعات عظمی بخاری کا کہنا ہے عوام کے سب سے بڑے مسئلے کو حل کرنے کے لئے وزیر اعلی پنجاب مریم نواز نے سولر سسٹم دینے کی باقاعدہ منظوری دیدی۔ڈی جی پی آر لاہور میں صوبائی وزیر اطلاعات عظمی بخاری نے وزیر تعلیم رانا سکندر حیات کے ہمراہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا […]

مریم نواز کیخلاف غلیظ مہم شروع کی گئی ،وزیر اطلاعات پنجاب

وزیرِ اطلاعات پنجاب عظمی بخاری نے کہا ہے کہ مریم نواز کے خلاف غلیظ مہم شروع کی گئی۔لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے عظمی بخاری نے کہا کہ آٹے کی قیمت میں اضافے پر مریم نواز نے میٹنگ کی جس سے قیمت میں کمی آنا شروع ہوئی۔انہوں نے کہا کہ مریم نواز دفتر کے اعداد […]