مسلم ممالک پر یہودیوں کا قبضہ
کیا اسرائیل اپنے آپ کو گریٹر اسرائیل میں تبدیل کرنا چاہتا ہے؟ کیا اسرائیل خطے کے دیگر ممالک کی سرزمین کے حصے ہڑپ کر ایک ایسی ریاست میں تبدیل ہونا چاہتا ہے جس میں متعدد خطوں کے ٹکڑے ہوں۔یہ سوال ایک بار پھر سوشل میڈیا میں گردش کر رہا ہے۔ غزہ کے بعد جنوبی لبنان […]