مسلم پرسنل لاءکی ”وقف بچاو¿ مہم “
آل انڈیا انڈیا مسلم پرسنل لا ءبورڈ نے7جولائی تک پورے بھارت میں ”وقف بچاو¿“مہم کا اعلان کیا ہے۔ بورڈ کے صدر مولاناخالد سیف اللہ رحمانی، جنرل سیکرٹری مولانا محمد فضل الرحیم مجددی اور کنوینر مجلس عمل برائے اوقاف ڈاکٹر سید قاسم رسول الیاس نے اپنے مشترکہ بیان میں مودی حکومت کی طرف سے منظور کردہ […]