امریکہ کا اپنے شہریوں کا لبنان فوری چھوڑنے کا مشورہ

لبنان اسرائیل کشیدگی کے پیش نظر امریکہ نے اپنے شہریوں کو فوری طور پر لبنان چھوڑنے کا مشورہ دیا۔امریکی محکمہ خارجہ نے وارننگ جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ لبنان میں کشیدگی کے باعث امریکی شہری فوری طور پر لبنان چھوڑ دیں۔دوسری جانب اسرائیل نے اپنے شہریوں کو خبردار کیا ہے کہ حزب اللہ کی […]

بائیڈن کا اسرائیلی وزیراعظم کو خطے میں کیشدگی کم کرنے کا مشورہ

امریکی صدر جو بائیڈن نے اسرائیلی وزیراعظم کو سنا دیں، جو بائیڈن نے کہا کہ مجھ سے جھوٹ نہ بولو، صدر کی بے قدری نہ کریں۔امریکی صدر نے اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو کو خطے میں کشیدگی کم کرنے کا مشورہ دیا۔امریکی صدر نے غزہ میں یرغمالیوں کی رہائی اور جنگ بندی کے لیے فوری اقدامات […]

صاحبزادہ حامد رضا کا پی ٹی آئی کو ایک بارپھر اسمبلیوں سے استعفے دینے کا مشورہ

سنی اتحاد کونسل کے سربراہ صاحبزادہ حامد رضا نے ایک بار پھر تحریک انصاف کو اسمبلیوں سے مستعفی ہونے کا مشورہ دے دیا۔ انصاف دینے اور دلانے کے لیے سڑکوں پر آنے کی ضرورت ہے۔صاحبزادہ حامد رضا نے کہا کہ اگر آنے والے ہفتوں میں بانی پی ٹی آئی کو انصاف نہ ملا تو ہم […]

پی ٹی آئی کو محنت کرنی چاہیے، پہلے بغیر محنت کیے آگئے تھے: آصف زرداری کا مشورہ

پاکستان پیپلزپارٹی پارلیمنٹیرینز کے سربراہ آصف علی زرداری نے پاکستان تحریک انصاف کو الیکشن میں محنت کا مشورہ دے دیا۔ نوابشاہ میں آصف علی زرداری کاغذات نامزدگی کی جانچ پڑتال کیلئے ریٹرنگ آفیسر کے دفتر پہنچے اور جانچ پڑتال کروائی۔ سابق صدر کا کہنا تھاکہ چیف جسٹس نے کہہ دیا ہے انتخابات ضرور ہوں گے۔انہوں […]

ملکی سیاسی صورتحال پر مفتی تقی عثمانی کامشورہ ،انتہائی اہم بات کہہ دی

اسلام آباد: ملک میں جاری سیاسی صورتحال پر ممتاز عالم دین مفتی تقی عثمانی نے کہا ہے کہ اگر کسی گھرکے لوگ آپس میں لڑ رہے ہوںاور گھر میں آگ لگ جائے تو کیا اسوقت یہ بحث کی جائیگی کہ اگ کس نے لگائی یا واحد راستہ یہ ہوگا کہ سب ملکر آگ بجھائیں ؟موجودہ […]

صدر میرے ساتھ رابطے میں ہیں وہ تقرری کی سمری پر مشورہ کرینگے،عمران خان

لاہور:پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ صدر عارف علوی تقرری کی سمری پر مجھ سے مشورہ کرینگے۔ایک انٹرویو میں عمران خان کا کہنا تھا کہ صدر کے پاس جو بھی میری سمری جائے گی،وہ میرے ساتھ مشورہ کرینگے۔جب وزیراعظم اہم تقرری کے معاملے پر مفرور شخص کے پاس مشاورت کیلئے […]