ملک میں صرف 15 دن کی ضرورت کا پیٹرول باقی، تیل کمپنیوں کا حکومت سے فوری مداخلت کا مطالبہ

ملک میں صرف 15 دن کی ضرورت کا پیٹرول باقی، تیل کمپنیوں کا حکومت سے فوری مداخلت کا مطالبہ

اسلام آباد:تیل کمپنیوں نے پیٹرول کی ممکنہ قلت سے خبردار کرتے ہوئے حکومت سے فوری مداخلت کا مطالبہ کردیا۔تیل کمپنیوں کا کہنا ہے کہ ملک میں صرف 15 روز کی ضرورت کے برابر پیٹرول ذخائر باقی رہ گئے ہیں۔تیل کمپنیوں نے حکومت کو مقامی سطح پر پیٹرول کی ممکنہ قلت کے فوری خطرے سے آگاہ […]

مذمت اور مطالبہ

جب سے سیاست، ملکی حالات و واقعات اور عالمی معاملات کی تھوڑی سی سوجھ بوجھ ہوئی ہے مذمت اور مطالبات کے بیانات سننے اور پڑھنے کا اتنا تجربہ ہوا کہ اب تو ہنسی آجاتی ہے،یقین جانیے مجھے تو کبھی یہ سمجھ نہ آئی کہ یہ مذمت کس کے خلاف اور مطالبات کس سے کیے جاتے […]

شکیل خان کا کرپشن الزامات کی جوڈیشل انکوائری کرانے کا مطالبہ

سابق صوبائی وزیر شکیل خان نے خود پر لگائے گئے کرپشن کے الزامات کا جوڈیشل انکوائری کرانے کا مطالبہ کر دیا۔اپنے ایک بیان میں شکیل خان نے کہا کہ بدعنوانی کیلئے بنائی گئی کمیٹی گڈ نہیں بلکہ بیڈ گورننس کمیٹی ہے، مجھ پر لگائے گئے کرپشن کے الزامات کی جوڈیشل انکوائری کی جائے، الزامات سے […]

قطری وزیر خارجہ کا اسرائیل حماس جنگ بندی کا مطالبہ

قطری وزیر خارجہ شیخ محمد بن عبدالرحمٰن نے اسرائیل حماس جنگ بندی کی ضرورت پر زور دیا ہے۔قطری وزیر خارجہ اور امریکی وزیر خارجہ انٹونی بلنکن کے درمیان فلسطین کی صورتِ حال پر گفتگو ہوئی ہے۔عرب میڈیا کے مطابق دونوں رہنماؤں نے کشیدگی میں کمی اور جنگ بندی کی ضرورت پر زور دیا ہے۔قطری وزیرِ […]

موسمیاتی تغیر سے نمٹنے کیلیے اقوامِ متحدہ کیجانب سے اہم مطالبہ متوقع

روم: موسمیاتی تغیر سے نمٹنے کے لیے اقوامِ متحدہ کی جانب سے مغربی ممالک بشمول امریکا سے گوشت کی کھپت میں کمی لانے کا مطالبہ متوقع ہے۔اقوامِ متحدہ کی فوڈ اینڈ ایگریکلچرل آرگنائزیشن (ایف اے او) کی جانب سے اعلان کیا گیا ہے کہ ادارہ دبئی میں منعقد ہونے والی کوپ 28 کلائمیٹ سمٹ کے […]