کالم

پاک افغان معاندانہ تعلقات

پاکستان افغان تعلقات کی تاریخ تلخیوں اور تضادات کی تاریخ ہے۔ پاکستان کی آزادی کے بعد سے افغانی ہمیشہ سے سخت رویے کا اظہار کرتے رہے ہیں۔افغانستان کی جانب سے پاکستان کے ساتھ ہمیشہ سختی کا اظہار کیا گیا ہے، اس کے باوجود پاکستان کی حکومتوں نے افغانستان کے ساتھ رواداری اور تعاون کا مظاہرہ […]

Read More