معاہدے پر مکمل عمل نہ ہوا تو مذاکرات آگے نہیں بڑھیں گے، ایرانی صدر

تہران: ایران کے صدر مسعود پزشکیان نے امریکا کے ساتھ جاری مذاکرات کے حوالے سے اہم بیان دیتے ہوئے کہا ہے کہ مذاکرات کی کامیابی کا انحصار دونوں فریقوں کی جانب سے طے شدہ ذمہ داریوں پر مکمل عمل درآمد اور ان کی درست تکمیل پر ہے۔صدر پزشکیان نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پر […]
معاہدے پر دستخط کے بعد آبنائے ہرمز سے 12.5 ملین بیرل تیل کی ترسیل ہوئی؛ امریکی نائب صدر

نیویارک :امریکی نائب صدر جے ڈی وینس نے ایران کے ساتھ مفاہمتی یادداشت پر دستخط کے بعد پہلی پریس کانفرنس میں اہم نکات اُٹھائے ہیں جس کا براہ راست تعلق مشرق وسطیٰ کی پیچیدہ صورت حال سے ہے۔عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق امریکی نائب صدر جے ڈی وینس نے بتایا کہ مفاہمتی یادداشت پر […]
معاہدے کے تحت ایران کو صرف کم سطح پر یورینیم افزودہ کرنے کی اجازت ہوگی، ٹرمپ

واشنگٹن: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایران کے ساتھ مجوزہ معاہدے سے متعلق اہم تفصیلات بیان کرتے ہوئے کہا ہے کہ نئے معاہدے کے تحت ایران کو صرف کم سطح پر یورینیم افزودہ کرنے کی اجازت ہوگی، جسے کسی بھی صورت فوجی مقاصد کے لیے استعمال نہیں کیا جا سکے گا۔امریکی اخبار نیویارک ٹائمز کو […]
ایٹمی عدم پھیلاوکے معاہدے!
دنیا اس وقت جس دوراہے پر کھڑی ہے، وہاں طاقت کی سیاست اور دفاعی برتری کی دوڑ نے عالمی امن کو ایک بار پھر غیر یقینی صورتِ حال سے دوچار کر دیا ہے۔ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا حالیہ بیا، جس میں انہوں نے پاکستان، چین اور روس پر خفیہ ایٹمی تجربات کے الزامات لگائے […]
پاکستان معاہدے کے باوجود ایل این جی نہ دینے پر کمپنی کیخلاف عالمی عدالت پہنچ گیا
پاکستان معاہدے کے باوجود ایل این جی نہ دینے پر غیرملکی کمپنی کے خلاف عالمی ثالثی عدالت پہنچ گیا۔ذرائع کے مطابق پاکستان کی درخواست پر عالمی ثالثی عدالت لندن میں آئندہ ماہ کیس لگنے کا امکان ہے۔ذرائع نے بتایاکہ غیرملکی کمپنی کی طرف سے معاہدے کے مطابق ایل این جی سپلائی نہیں کی گئی تھی […]