معیشت کے حوالے سے اچھی خبریں

جمعرات کو واشنگٹن میں پریس بریفنگ کے دوران ایک سوال کے جواب میں آئی ایم ایف کی ترجمان جولی کوزیک نے کہا کہ پاکستان نے دوست ممالک کی مدد سے شرائط پوری کر لی ہیں، لہٰذا اب سات ارب ڈالر کے توسیعی فنڈ پروگرام کا جائزہ 25 ستمبر کو آئی ایم ایف بورڈ کے اجلاس […]

معیشت کو دستاویزی شکل دینا ضروری ہے

چند ہفتے پہلے عالمی بنک نے کہا تھا کہ پاکستان کا معاشی ماڈل ناکارہ ہوچکا ہے معاشی ترقی کے فوائد اشرافیہ تک محدود ہیں’ پاکستان اپنے ساتھی ملکوں سے پیچھے رہ گیا ہے۔غربت میں ہوئی کمی پھر سے بڑھنے لگی ہے ماضی میں ہوئی غربت میں خاطر خواہ کمی دوبارہ سر اٹھا رہی ہے۔یہ سوچ […]

معیشت کی بحالی کیلئے نجی شعبے کو سہولیات فراہم کرینگے ، وزیراعظم

وزیر اعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ حکومت معیشت کی بحالی کے لیے نجی شعبے کو تمام سہولیات فراہم کرے گی۔سابق گورنر اسٹیٹ بینک رضا باقر نے عالمی شہرت یافتہ کنسلٹنسی فرم کے وفد کے ہمراہ وزیراعظم محمد شہباز شریف سے ملاقات کی۔ وفد نے پاکستان میں بین الاقوامی سرمایہ کاری کو مزید وسعت […]

معیشت کی بحالی کیلئے آخری موقع

تحریر ! ڈاکٹر مرزا اختیار بیگ گزشتہ دنوں میری کراچی اور اسلام آباد میں ملکی معیشت پر گہری نظر رکھنے والے دوستوں سے ملاقاتیں ہوئیں جن میں زیادہ تر نے معیشت کی بحالی کیلئے سخت اقدامات کئے جانے کو آخری موقع (Lifeline) قرار دیا ۔ انکا کہنا ہے کہ پاکستان کے پاس اب وقت نہیں […]

پاکستان کی سلامتی اور معیشت کو غیر قانونی مقیم غیرملکی بری طرح متاثر کر رہے ہیں، آرمی چیف

راولپنڈی: آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر کا کہنا ہے کہ غیر قانونی طور پر مقیم غیر ملکی پاکستان کی سلامتی اور معیشت کو بری طرح متاثر کر رہے ہیں اس لیے ان کی وطن واپسی کا فیصلہ حکومت نے پاکستان کے وسیع تر مفاد میں کیا ہے۔آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف […]

آئی ایم ایف معاہدہ! معیشت

برطانوی حکومت سے آ زادی کے بعد ملکی معیشت کی غیر یقینی صورت حال کی وجہ سے پاکستان کو 1950 میں آئی ایم ایف کے پاس جانا پڑا۔ 1958 میں اقتدار حاصل کرنے کے بعد صدر ایوب خان آئی ایم ایف گئے۔ ذوالفقار علی بھٹو ضیا الحق بے نظیر بھٹو نواز شریف پرویز مشرف اور […]