انتہا پسندوں کے ہاتھوں مغل بادشاہوں کی تذلیل
بھارت میں بی جے پی کے زیر اقتدار ریاست اتر پردیش میں ایک ہندوتوا تنظیم کے ارکان نے مسلمان بادشاہوں خاص طور پر ممتاز مغل بادشاہوں اورنگ زیب اور بابر کی تصاویر عوامی بیت الخلاﺅں اور پیشاب خانوں میں لگادی ہیں۔ یہ واقعات ضلع ہاپوڑ کے قصبے پلکھوا میں پیش آئے۔ زعفرانی اسکارف پہنے ہوئے […]
