سمجھ نہیں آیا پی پی کینال کیخلاف کھڑی ہے یا ساتھ، مفتاح اسماعیل
عوام پاکستان پارٹی کے مرکزی رہنما اور سابق وفاقی وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل نے کہا ہے کہ ہماری لڑائی صوبوں سے نہیں اشرافیہ کے خلاف ہے۔حیدر آباد میں پریس کلب کے سامنے ریلی سے خطاب میں مفتاح اسماعیل نے کہا کہ مجھے آج تک سمجھ نہیں آیا کہ پیپلز پارٹی کینال کے خلاف کھڑی ہے […]
بجلی کے بلوں میں ٹیکسز کم کرکے ریلیف دیا جاسکتا ہے، مفتاح اسماعیل
سابق وزیر خزانہ اور عوام پاکستان پارٹی (اے پی پی)کے رہنما مفتاح اسماعیل کا کہنا ہے کہ بجلی کے بلوں میں ٹیکسز کم کرکے ریلیف دیا جاسکتا ہے، بلوں میں ٹیکسز میں کمی کے لیے آئی ایم ایف سے بات کی جاسکتی ہے۔ گفتگو کرتے ہوئے مفتاح اسماعیل نے کہا کہ اتنی بڑی بات نہیں […]
بجٹ میں تنخواہ دار طبقے پر بوجھ بڑھا دیا گیا ، مفتاح اسماعیل
سابق وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل نے کہا ہے کہ ریٹیلرز پر ٹیکس کی توقع تھی لیکن ایسا نہیں ہوا، بجٹ میں تنخواہ دار طبقے پر بوجھ بڑھا دیا گیا ہے۔پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے مفتاح اسماعیل نے حکومت پر کڑی تنقید کی۔اس موقع پر سابق چیئرمین ایف بی آر شبر زیدی نے کہا کہ معلوم […]
آئی ایم ایف کی شرائط میں نرمی پر آمادگی ظاہر کر نے کا عندیا، مفتاح اسماعیل کا بڑا دعویٰ
وفاقی وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل نے کہاہے کہ دسمبر تک ایک ارب ڈالرز کے بانڈز واجب الادا ہیں،واجب الادا بانڈز کی واپسی مقررہ وقت پر کی جائے گی ۔ وزیرخزانہ مفتاح اسماعیل نے وزیراعظم اور آئی ایم ایف کی سربراہ سے ملاقات کے بارے میں بتایا کہ آئی ایم ایف نے اگلی قسط کی رقم […]
بڑی خبر آگئی، وزیر خزانہ کا بڑا انکشاف
وفاقی وزیرخزانہ مفتاح اسماعیل نے دوست ممالک سے پانچ ارب ڈالرز کی سرمایہ کاری آنے کی نوید سنا دی۔ وفاقی وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل نےکہا ہےکہ پاکستان تباہ کن سیلاب کے باوجود قرضوں کے باعث دیوالیہ نہیں ہوگا۔برطانوی خبر رساں ایجنسی کو انٹرویو میں مفتاح اسماعیل نے کہا کہ چیلنجنگ صورت حال میں معاشی استحکام […]
تحریک انصاف ملک کو دیوالیہ کرنا چاہتی تھی، مفتاح اسماعیل
وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل کا کہنا ہے کہ عمران خان کی حکومت نےآئی ایم ایف سے پیٹرول کی قیمت اور تنخواہ دار طبقے پر ٹیکس بڑھانے کا معاہدہ کیا تھا۔ مفتاح اسماعیل نے کہا عمران خان تو ملک کا قرض کم کرنے آئے تھے پھر قرضہ بڑھ کیسے گیا؟ ان کے دور میں لوگ چینی […]
ٹیکس اہداف حاصل نہ ہوئے توپیٹرولیم مصنوعات پرجی ایس ٹی لگائیں گے: مفتاح
اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے مفتاح اسماعیل نے کہا کہ قطر نے تین ارب ڈالر کی سرمایہ کاری کی منظوری دی ہے، قطر نے 8 ہزار میگاواٹ سولر پلانٹس لگانے میں دلچسپی ظاہر کی، قطر ائیر پورٹس کو لانگ ٹرم لیز پر چاہتا ہے اور سی پورٹس پر سرمایہ کرے گا جب کہ […]