مقبوضہ کشمیر ©:بھارتی پولیس منشیات سمگلنگ میں ملوث

وئنمقبوضہ جموں کشمیر میں بھارتی پولیس کے منشیات کی سمگلنگ اور فروخت میں ملوث ہونے کا انکشاف ہوا ہے۔ حالیہ واقعے میں جموں میں منشیات کے گروہ میں ملوث بھارتی پولیس کانسٹیبل کو ہیر فروخت کرنے کے الزام میں گرفتار کیا گیا ہے، یہ حیرت انگیز بات ہے کہ منشیات کا یہ گروہ جموں کے گورنمنٹ […]

مقبوضہ کشمیر میں صدر راج کے دوران کشمیریوں پر تشدد

غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر میں بی جے پی کی بھارتی حکومت کی طرف سے صدر راج نافذ کئے جانے کے بعد سے بھارتی فوجیوں نے 17 خواتین اور 31 کمسن لڑکوں سمیت 933 کشمیریوں کو شہید کیا ہے۔جن میں سے سینئر حریت رہنما محمد اشرف صحرائی اور الطاف […]

مقبوضہ کشمیر کے انتخابات میں مودی کو شکست

ستمبر سے یکم اکتوبر تک تین مراحل میں ہونےوالے مقبوضہ کشمیر کے جبری انتخابات میں بھارت کے متعصب وزیر اعظم، ہٹلر نما دہشت گرد، دہشت گرد تنظیم آر ایس ایس کے بنیادی رکن نریندر مودی کی پارٹی( بی جے پی) کو عبرت18 ناک شکست ہو گئی۔ 90 نشستوں میں سے اس کی حکمران حکمران جماعت […]

مقبوضہ کشمیر : بندوقوں کے سائے میں انتخابات

بھارت کی جانب سے مقبوضہ کشمیر کی خصوصی نیم خودمختار حیثیت ختم کیے جانے کے بعد پہلی بار منعقد ہونے والے مقامی انتخابات کے تیسرے اور آخری مرحلے میں ووٹنگ مکمل ہوگئی۔ بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی کی حکومت نے 2019 میں مقبوضہ کشمیر کی جزوی خود مختار حی?ثیت کو منسوخ کر دیا تھا جس […]

مقبوضہ کشمیر میں انتخابی ڈرامے کا پہلا مرحلہ

غیرقانونی طورپر بھارت کا زیر قبضہ جموں وکشمیر خاص طور پر اس کا گرمائی دارالحکومت سرینگر ایک قلعے کا منظر پیش کررہاہے کیونکہ آج انتخابی ڈرامے کا پہلا مرحلہ ہے۔پہلے مرحلہ میں سات اضلاع کے 24 اسمبلی حلقوں میں ہائی سیکوروٹی میں ووٹ ڈالنے کا عمل جاری رہا ۔ وادی کے 16 اسمبلی حلقے جبکہ […]

مقبوضہ کشمیر میں خوف کا راج

بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموںوکشمیر میں کل جماعتی حریت کانفرنس نے نہتے کشمیریوں پر بڑھتے ہوئے بھارتی مظالم کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہا کہ بھارتی فوجیوں نے محاصرے اور تلاشی کی بلا جواز کارروائیوں کے ذریعے مقبوضہ علاقے کے لوگوں کا جینا دو بھر کر دیاہے۔ مودی حکومت پبلک سیفٹی ایکٹ اور […]

مقبوضہ کشمیرمیں فوجیوں کی ہلاکت ، مودی پر تنقید

بھارت کے زیر انتظام کشمیر میں جموں کے ضلع ڈوڈہ میں کم از کم چاربھارتی فوجیوں کی ہلاکت پر جہاں انڈین سوشل میڈیا پر افسوس اور تشویش کا اظہار کیا جا رہا ہے وہیں مرکزی حکومت اور وزیر اعظم نریندر مودی کو خطے میں بڑھتے تشدد پر تنقید کا نشانہ بنایا جا رہا ہے ۔ […]

مقبوضہ کشمیر کی خصوصی حیثیت پر ایک اور شرمناک وار

بھارت کا مقبوضہ کشمیر کی خصوصی حیثیت پر ایک اور شرمناک وارکیا ہے کہ ہندوستانی حکومت نے مقبوضہ کشمیر کے حوالے سے ایک متنازعہ اور شرمناک نوٹیفکیشن کی منظوری دیدی۔ مقبوضہ کشمیر کی خصوصی حیثیت کو منسوخ کرنے کے بعد ہندوستانی وزارت داخلہ نے حال ہی میں جموں اور کشمیر تنظیم نو ایکٹ 2019 میں […]

مقبوضہ کشمیر میں خواتین کی عصمت دری بطور جنگی ہتھیارساجد اقبال

  ہرسال 19جون کوجنگ میں عصمت دری کے خاتمہ کا دن بھی منایا جاتا ہے مگربھارت نے مقبوضہ کشمیرمیں   عصمت دری کو ہمیشہ سے بطور ہتھیار استعمال کیا ہے۔ مقبوضہ جموں و کشمیر  میں بھارتی سیکورٹی فورسز اور آزادی کا مطالبہ کرنے والوںکے درمیان محاذآرائی آج بھی جاری ہے ۔  بھارتی فوج، پولیس اور نیم […]

مقبوضہ کشمیر میں ہیومن رائٹس کمیشن کی بندش کو 5سال مکمل

جموں کشمیر کے ہیومن رائٹس کمیشن کی بندش کو پانچ سال مکمل، جموں کشمیر کی تاریخ بھارتی مظالم سے بھری پڑی ہے جبکہ مودی کی اقتدار پر قابض ہونے کے بعد بھارتی مظالم سنگین شکل اختیار کر چکے ہیں۔ اگست 2019 میں مودی سرکار نے کشمیریوں کی زندگی اجیرن کرتے ہوئے آرٹیکل 370 کی تنسیخ […]