نومئی کے واقعات میں ملوث افراد کو کیفر کردار تک پہنچانے کاعزم
بلاشبہ ملک کی سلامتی سب کی اولین ترجیح ہونی چاہیے کیونکہ یہ ملک ہے تو ہم ہیں، یہ ملک ہمیں کسی پلیٹ میں رکھ کرتحفے کے طورپرنہیں ملابلکہ اس کے لئے ہمارے بزرگوں نے جانیں قربان کی ہیں۔ہماراازلی دشمن شروع دن سے ہی ہمیں کمزور کرنے کی کوششیں کررہاہے مگر وہ اس میں کامیاب نہیں […]