طورخم بارڈر پر چھاپہ:افغانستان سے منشیات اسمگلنگ کی کوشش ناکام December 27, 2022 کراچی:اے این ایف نے طورخم بارڈر پر چھاپہ مار کر افغانستان سے منشیات سمگلنگ کی کوشش ناکام بنادی۔ترجمان اینٹی نارکوٹکس فورس کے مطابق طورخم بارڈر پر چھاپہ مار کارروائی کے دوران افغانستان سے منشیات سمگلنگ کرنے کی کوشش ناکام بناتے « مزید پڑھیں