مولانا کے بغیر آئینی ترامیم نہیں ہوسکیں گی ، عرفان صدیقی
عرفان صدیقی نے کہا ہے کہ مولانا کو آئینی عدالت پر کوئی اعتراض نہیں تھا، انہیں ججوں کی تقرری کے فارمولے پر کوئی اعتراض نہیں تھا۔ مولانا صاحب نے خاص طور پر اختلاف کی طرف اشارہ نہیں کیا۔ سینیٹر عرفان صدیقی نے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ مولانا کے بغیر آئینی ترامیم ممکن نہیں۔ اس […]
مولانا کو ہم نے کوئی آفر نہیں کی ، بیرسٹر گوہر
بیرسٹر گوہر نے ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ ہم نے مولانا کو کوئی پیشکش نہیں کی، پیشکش کرنا سیاست کا حصہ ہے۔گفتگو کرتے ہوئے بیرسٹر گوہر نے کہا کہ میرے خیال میں مولانا نے اصولی موقف اختیار کیا ہے اور وہ اس پر قائم ہیں۔انہوں نے کہا کہ یہ بہت اہم قانون سازی ہے، […]
مولانا کے مارچ سے سختی کرنے کا کوئی ارادہ نہیں ، رانا ثنا اللہ
وزیراعظم کے مشیر رانا ثناءاللہ نے کہا ہے کہ مولانا فضل الرحمان کا مارچ کے ساتھ سختی کرنے کا کوئی ارادہ نہیں۔ وزیراعظم کے مشیر رانا ثنائ اللہ نے کہا ہے کہ مولانا فضل الرحمان کے نواز شریف اور شہباز شریف سے ذاتی تعلقات ہیں، ان سے بات کریں۔ وہ مولانا کی بات کو سمجھنے […]
مولانا کے دعوے اور زمینی حقائق
ایک جانب پچھلے دو بر س میں عمران خان نے پاکستان اور قومی اداروں کے خلاف ایک مخصوص پروپیگنڈہ شروع کیا ہوا تھا اور اب اس صف میں مولانا فضل الرحمن بھی شامل ہوگئے ہےں ۔ غیر جانبدار سیاسی اور سماجی حلقوں نے اس امر کو ایک بدقسمتی قرار دیتے ہوئے رائے ظاہر کی ہے […]
مولانا فضل الرحمان نے جو باتیں کی ہیں ان پر تحقیقات ہونی چاہئیں ، علی محمد خان
علی محمد خان نے کہا ہے کہ مولانا فضل الرحمان نے جو کہا ہے اس کی تحقیقات ہونی چاہیے۔علی محمد خان نے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ مولانا فضل الرحمان نے جو کہا اس پر دو نکات ہیں، وہ اب تک کیوں خاموش تھے اور دوسرا نکتہ یہ ہے کہ اس وقت مولانا فضل الرحمان […]
9 مئی کے واقعات پر مولانا کا موقف بہت سخت تھا ، ملک محمد احمد خان
مسلم لیگ ن کے رہنما ملک محمد احمد خان نے کہا ہے کہ 9 مئی کے واقعات پر مولانا کا موقف بہت سخت تھا۔لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے ملک محمد احمد خان نے کہا کہ ہر سیاسی عمل کے نتائج ہوتے ہیں، دھرنے سے ملک کو اربوں روپے کا نقصان ہوا۔ملک محمد احمد خان […]
کپتان اورمولانا ایک پیج پر!
سبھی جانتے ہےں کہ پچھلے دو روز میں حضرت مولانا نے دھڑا دھڑ انٹرویو دے کر سیاست اور صحافت کے میدان میں ایک کہرام سا برپا کر دیا ہے ۔موصوف نے ایک جانب بلا واسطہ اور بلواسطہ دونوں ڈھنگ سے پاک افواج اور قومی سلامتی کے اداروں کو حرف تنقید بنایا ہے اس کی جتنی […]
پی ٹی آئی مولانا کا ہاتھ تھام لے
گزشتہ سے پیوستہ ایم ایم اے پارلیمنٹ سے مستعفی ہونے کے باوجود مشرف کے صدارتی الیکشن میں مولانا فضل الرحمن، قاضی حسین احمد اور حنیف عباسی سمیت ووٹ ڈالنے آگئی تھی۔یہ وہی ایم ایم اے تھی جس میں مولانا ساجد نقوی فضل الرحمن کے قریبی ساتھی تھے۔یہ الگ بات ہے کہ آج مجلس وحدت المسلمین […]
مولانا فضل الرحمان غزہ روانہ
اسلام آباد : جے یو آئی ف کے سربراہ مولانا فضل الرحمان اسرائیل کے حملے کی زد میں آنیوالے فلسطینیوں کی مدد کیلئے غزہ روانہ ہوگئے ، مولانا کسی بھی مسلم ملک کے پہلے مذہبی سیاسی رہنما ہیں جو جنگی علاقے کے سفر پر گئے ہیں ۔مولانا کی نقل وحرکت کو خفیہ رکھاگیا کیونکہ وہ […]
مولانا فضل الرحمان نجی دورے پر تھائی لینڈ پہنچ گئے
پی ڈی ایم کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نجی دورے پر تھائی لینڈ پہنچ گئے ۔اس سے قبل خبر آئی تھی کہ مولانا فضل الرحمان لنڈن روانہ ہوئے ہیں جہاں وہ مسلم لیگ ن کے قائد نواز شریف سے بھی ملاقات کرینگے تاہم اب ترجمان جے یو آئی نے مولانا فضل الرحمان کے لندن جانے […]