مون سون بارشیں شروع ہونے کی پیشگوئی، سیلابی صورتحال کا خدشہ

اسلام آباد:محکمہ موسمیات نے کہا ہے کہ کل سے ملک میں مون سون بارشوں کا پہلا باقاعدہ اسپیل متوقع ہے، پنجاب، خیبرپختونخوا، گلگت بلتستان، آزاد کشمیر، شمالی بلوچستان اور بالائی سندھ میں آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش اور سیلابی صورت حال کا خدشہ ظاہر کرتے ہوئے احتیاطی تدابیر اختیار کرنے کی ہدایت کی […]
مون سون’ منصوبہ بندی ناگزیر
بارش اللہ کی رحمت ہے یہ رحمت صرف ہمارے ہاں ہی نہیں دنیا کے بہت سے شہروں میں زحمت بن جاتی ہے ملک 26 جون سے مون سون کی بارشوں کی زد میں ہے کلاڈ برسٹ اور گھنٹوں تک مسلسل بارشوں کے مناظر قبل ازیں کبھی کبھار ہی دیکھنے کو ملتے مگر موسمیاتی تبدیلیوں نے […]
مون سون بارشوں کا زور دار سپیل، پنجاب بھر میں موسلادھار بارش سے موسم خوشگوار
لاہور:مون سون بارشوں کا زور دار سپیل برقرار ہے، لاہور، راولپنڈی، اسلام آباد میں وقفے وقفے سے موسلادھار بارش سے نشیبی علاقوں میں پانی جمع ہوگیا۔صوبائی دارالحکومت لاہور کے مختلف علاقوں گڑھی شاہو، ایبٹ روڈ، مال روڈ، اسلام پورہ، چوبرجی، اچھرہ، مسلم ٹان، ماڈل ٹان، گرین ٹان، نشترٹان، جوہرٹان کے اطراف میں بادل برس پڑے […]
مون سون کا پہلا اسپیل کب سے کب تک؟ محکمہ موسمیات نے بتادیا
محکمہ موسمیات نے 24 جون سے 2 جولائی تک مون سون کے پہلے اسپیل کا امکان جاری کیا ہے۔ محکمہ موسمیات کے اعلامیے کے مطابق 25 تا 29 جون لاہور، سیالکوٹ، نارووال، گوجرانوالہ، حافظ آباد، شیخوپورہ میں بارش کا امکان ہے۔ اعلامیے کے مطابق 26 تا 28 جون اسلام آباد، راولپنڈی، اٹک، چکوال، جہلم، آزاد […]
مون سون کا زوردار سپیل ، موسلادھار بارشیں ، کراچی سمیت سندھ میں سکول بند
ملک بھر میں مون سون کے زور دار سپیل کا سلسلہ جاری ہے، مختلف شہروں میں موسلا دھار بارشوں سے نشیبی علاقے زیر آب آ گئے، کراچی سمیت سندھ میں آج سکول بند رہیں گے۔ادھر سمندری طوفان نے اثرات دکھانا شروع کر دیئے ہیں جس سے سندھ بھر میں موسلادھار بارشیں ہو رہی ہیں، کراچی […]
مون سون کا مضبوط سسٹم آج کراچی اور حیدر آباد پہنچے گا ، موسلادھار بارش متوقع
مون سون کا مضبوط سسٹم آج کراچی اور حیدرآباد پہنچے گا جس سے آج دوپہر شہر قائد، حیدرآباد اور دیگر اضلاع میں آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش ہو گی۔محکمہ موسمیات کے مطابق کراچی میں اگلے تین دنوں میں 150 سے200 ملی میٹر بارش کا امکان ہے، شہر قائد سمیت سندھ کے کئی مقامات […]
مون سون کا طاقتور سپیل ، ملک کے مختلف شہروں میں بارش ، نشیبی علاقے زیر آب
ملک کے مختلف شہروں میں مون سون کے زوردار سپیل نے جل تھل ایک کردیا، موسلادھار بارش سے مختلف شہروں میں نشیبی علاقے زیر آب آگئے۔رات گئے لاہور کے مختلف علاقوں میں کہیں ہلکی تو کہیں تیز بارش سے شہر کا موسم خوشگوار ہو گیا، شہر کے مختلف علاقوں ایبٹ روڈ، شملہ پہاڑی، قرطبہ چوک، […]
مون سون اور وبائی امراض
گرم موسم کے بعد تیز ہوا ¶ں، گہرے بادلوں اور مسلسل بارشوں کا سلسلہ مون سون کہلاتا ہے ۔ افریکہ کے مشرقی ساحلوں کے قریب خط استوا کے آس پاس بحر ہند کے اوپر گرمی کی وجہ سے بخارات بننے کا عمل شروع ہوتا ہے اور یہ بخارات بادلوں کی شکل اختیار کر لیتے ہیں […]
مون سون بارشوں کی تباہ کاریاں
نیشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی نے اپنی رپورٹ میں کہا کہ ملک کے مختلف حصوں میں یکم جولائی سے 17اگست تک رواں مون سون سیزن کی موسلادھار بارشوں کی وجہ سے بارشوں سے متعلق مختلف واقعات میں کم از کم 195 افراد ہلاک اور 362زخمی ہو گئے ہیں۔ ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی نے ہونے والی تباہی کے […]
ملک میں نئے مون سون سپیل کی انٹری ، موسلادھار بارش سے نشیبی علاقے ڈوب گئے
ملک میں نئے مون سون سپیل نے انٹری دے دی، مختلف شہروں میں موسلادھار بارش کے باعث نشیبی علاقے ڈوب گئے۔موسلا دھار بارشوں کی وجہ سے پنجاب، سندھ اور گلگت بلتستان میں سیلابی صورتحال پیدا ہو گئی ہے، کچے مکانات اور فصلوں کو نقصان پہنچا ہے۔نارروال، شکر گڑھ اور جہلم سمیت پنجاب کے مختلف شہروں […]