میاں صاحب سے 35 سال کا ذاتی تعلق ہے ،رہے گا، شاہد خاقان عباسی May 29, 2024 سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ ان کا میاں صاحب سے 35 سال سے ذاتی تعلق ہے اور رہے گا۔اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے شاہد خاقان عباسی نے کہا کہ حکومت کے مینڈیٹ پر « مزید پڑھیں