کالم

میلبورن میں نبض شناسوں کے ساتھ ایک شام

ڈاکٹروں کے جھرمٹ میں گزری ہوئی وہ شام بھی کیا ہی رنگین تھی، اور وہ بھی ماہرِ امراضِ قلب پروفیسر ڈاکٹر اسرار الحق کی معیت میں۔ نام بھاری بھرکم، مگر شخصیت اتنی ہی ہلکی پھلکی اور شگفتہ جیسے گرمیوں کی شام میں چلتی ہوئی ٹھنڈی ہوا۔بظاہر اتنے شگفتہ نظر نہیں آتے، مگر چہرے پر پھیلی […]

Read More