ناشتے کی عادت ترک کردینا کینسر جیسے سنگین امراض پیدا کرسکتا ہے December 14, 2023 بیجنگ: جو لوگ ناشتہ نہیں کرتے، ان میں ایک عرصہ گزر جانے کے بعد کینسر کا خطرہ ان لوگوں کے مقابلے میں زیادہ ہوجاتا ہے جو ناشتہ باقاعدگی سے کھاتے ہیں۔چین میں محققین کی جانب سے کیے گئے ایک مطالعے « مزید پڑھیں