کھیل

احسان اللہ نے نجیب کو بال لگنے کے بعد انکے پاس جاکر پشتو میں کیا کہا تھا؟

پاکستان کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر احسان اللہ کا کہنا ہے کہ کوشش یہی ہے کہ جب بھی موقع پر اپنی اسٹرنتھ کے مطابق بولنگ کروں ۔ احسان اللہ نے کہاکہ لینتھ بال اور یار کر بالز میں محنت کررہاہوں امید ہے کہ آئندہ میچز میں فرق نظر آئیگا ، عمر گل کیساتھ اچھی بولنگ […]

Read More