نوازشریف ابھی تک نا اہل ہیں، انکے انتخابات میں حصہ لینے پراعتراض ہوگا: چیئرمین پی ٹی آئی

پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین بیرسٹر گوہر خان نے کہا ہے کہ نوازشریف کے انتخابات میں حصہ لینے پرہمیں اعتراض ہوگا کیونکہ وہ ابھی تک نااہل ہیں اور وہ الیکشن نہیں لڑسکتے۔بیرسٹر گوہر خان کا کہنا تھاکہ تحریک انصاف پر پابندی کا خطرہ نہیں لیکن اگر تحریک انصاف سے بلے کا نشان لے لیا گیا […]

نوازشریف کی وطن واپسی۔۔۔!

نوازشریف تین بار وزیراعظم منتخب ہوئے لیکن ان کو تینوں مرتبہ اینگزمکمل کرنے نہیںدی گئی ۔نوازشریف تین بار قبل ازوقت کیوں آﺅٹ ہوئے ؟اس میں پیچ اور موسمی حالات کے ساتھ ساتھ ان کی اپنی غلطیاں بھی ہیں،جب ان کو معلوم تھا کہ پیچ اور موسم ساز گار نہیں ہے تو پھر ان کو ہر […]

نوازشریف کی وطن واپسی کااعلان اورآمدہ انتخابات

پاکستان کے سابق وزیراعظم نوازشریف نے وطن واپسی کااعلان کردیا ہے ،پانامہ کے مقدمے میں سزاپانے کے بعد انہیں علاج ومعالجے کی غرض سے بیرون ملک بھیج دیاگیاتھا جہاں ان کی طبیعت مسلسل ناسازرہی اور وہ اپنے علاج معالجے پرپوری توجہ رکھے ہوئے تھے اس دوران انہوں نے پاکستان کی سیاست سے تقریباً لاتعلقی رکھی […]

نوازشریف سے بیرسٹر امجد کی ملاقات ، سیاسی صورتحا ل پر گفتگو

مسلم لیگ (ن )کے چیف کوآرڈینیٹر انٹرنیشنل افیئرز اینڈ اوورسیز پاکستانیز معروف قانون دان بیرسٹر امجد ملک نے کہا ہے کہ سا بق وزیر اعظم نوازشریف عام انتخابات سے پہلے ہی وطن واپس جائیں گے ،مریم نوازپاکستان پہنچ کر انتخابی مہم کو تیز کر دینگی ، نوازشریف کی آمد سے مہم میں نیا جذبہ پیدا […]