نور مقدم قتل کیس میں مجرم ظاہر جعفر کی سزائے موت برقرار
سپریم کورٹ نے نور مقدم قتل کیس میں مجرم ظاہر جعفر کی سزائے موت برقرار رکھنے کا فیصلہ کیا ہے۔ سپریم کورٹ کے جسٹس ہاشم کاکڑ نے نورمقدم قتل کیس کا مختصر فیصلہ سنا دیا، عدالت نے مجرم ظاہر جعفر کی اپیل مسترد کرتے ہوئے سزائے موت برقرار رکھی ہے۔ جسٹس ہاشم کاکڑ نے مختصر […]