نیو کراچی صنعتی ایریا میں آتشزدگی کا واقعہ، 4 فائر فائٹرز جاں بحق
کراچی: نیو کراچی صنعتی ایریا کی فیکٹری میں آتشزدگی کے بعد بلڈنگ زمین بوس ہونے سے 4 فائر فائٹرز جاں بحق ہو گئے۔کراچی کے علاقہ نیو کراچی صنعتی ایریا کی فیکٹری میں آتشزدگی کے بعد عمارت میں کولنگ کا عمل جاری تھا کہ بلڈنگ زمین بوس ہو گئی جس کے نتیجے میں 4 فائر فائٹرز […]