وارنٹ کے بغیر گرفتاری کی شق حذف ہونے کے بعد آفیشل سیکرٹ ایکٹ ترمیمی بل منظور
اسلام آباد: انٹیلی جنس ایجنسیوں کی وارنٹ کے بغیر گرفتاری کی شق واپس لینے کے بعد حکومت نے ایک مرتبہ پھر آفیشل سیکرٹ ایکٹ ترمیمی بل 2023 سینیٹ میں پیش کردیا۔ سینیٹ اجلاس کے دوران وزیر قانون اعظم نذیر تارڈ نے بل ایوان میں پیش کیا، انہوں نے کہا کہ آفیشل سیکرٹ ایکٹ کا کمیٹی […]
