پاکستان

وزیراعظم شہباز شریف غزہ امن اجلاس میں شرکت کے لیے شرم الشیخ پہنچ گئے۔

وزیراعظم محمد شہباز شریف مصری صدر عبدالفتاح السیسی اور امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی خصوصی دعوت پر شرم الشیخ پہنچ گئے۔ شرم الشیخ ہوائی اڈے پر وزیراعظم کا استقبال مصری وزیر برائے نوجوانان و کھیل ڈاکٹر اشرف سوبی، مصر میں پاکستان کے سفیر عامر شوکت اور سینئر پاکستانی اور مصری سفارتی عملے نے کیا۔ قبل […]

Read More