عمران خان پر فرد جرم عائد کر نے کا فیصلہ، عدالت نے بھی معافی نہیں دی

اسلام آباد ہائیکورٹ نے خاتون جج کو دھمکیاں دینے سے متعلق توہین عدالت کیس میں چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان پر فرد جرم عائد کرنےکا فیصلہ کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق اسلام آباد ہائیکورٹ نے پی ٹی آئی کے چیئرمین اور سابق وزیراعظم عمران خان کے خلاف خاتون جج زیبا چوہدری […]

عمران خان کی مشکلات میں اضافہ، بڑا مقدمہ درج

لاہور کی مقامی عدالت میں پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین و سابق وزیراعظم عمران خان کیخلاف پاک فوج سے متعلق ہتک آمیز بیان دینے پر شہری کی جانب سے بغاوت کا مقدمہ درج کرنے کی درخواست دائر کردی گئی۔ تفصیلات کے مطابق ایڈیشنل سیشن جج نے شہری شیخ مظفر حسین کی درخواست پر سماعت کی۔ […]

پاکستان تحریک انصاف کا آئی ایس پی آر کے بیان پر بڑا بیان جاری

پاکستان تحریک انصاف کا آئی ایس پی آر کے بیان پر بیان جاری کر دیا ۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان تحریک انصاف کے رہنما فواد چوہدری نے بیان جاری کیا ہے کہ آئی ایس پی آر نے اوور ری ایکٹ کیا ہے، عمران خان نے اپنی تقریر میں جرنیلوں کا نام نہیں لیا تھا۔ گزشتہ […]

وزیراعظم کے نام کھلا خط

تحریر:ایس کے نیازی حریت رہنماء علی گیلانی کی شخصیت دنیا بھر میں کسی سے ڈھکی چھپی نہیں اور تحریک آزاد ی کشمیر میں ان کا کردار انتہائی اہمیت کا حامل ہے وہ ہمیشہ مقبوضہ واد ی کے نہتے اور معصوم کشمیریوں کی آواز بنے ان کی تحریک آزادی کشمیر کے حوالے سے خدمات کا احاطہ […]