وزیراعظم متحدہ عرب امارات کادورہ مکمل کرنے کے بعد پاکستان کے لیے روانہ ہو رہے ہیں
وزیراعظم محمد شہباز شریف متحدہ عرب امارات کا دو روزہ کامیاب دورہ مکمل کرنے کے بعد اب سے کچھ ہی دیر میں پاکستان کے لیے روانہ ہو رہے ہیں. ابو ظہبی کے ہوائی اڈے پر متحدہ عرب امارات کے وزیر اقتصادی امور عزت مآب عبداللہ طوق المری اور پاکستانی سفارت خانے کے افسران وزیراعظم کو […]
وزیراعظم کی وفاقی سرکاری عمارتوں کی بجلی شمسی توانائی پرمنتقل کرنے کی ہدایت
وزیراعظم محمد شہباز شریف نے وفاقی سرکاری عمارتوں کی بجلی شمسی توانائی پرمنتقل کرنے کے منصوبے کو جلد از جلد مکمل کرنے کی ہدایت کردی۔ وزیراعظم محمد شہباز شریف کی زیر صدارت بجلی کی روزمرہ ضروریات کو پورا کرنے کے لیے شمسی توانائی کے استعمال پر ایک جائزہ اجلاس آج لاہور میں ہوا۔جس میں وزیراعظم […]
وزیراعظم محمّد شہباز شریف اور آصف علی زرداری کی لاہور میں اہم ملاقات
وزیراعظم محمّد شہباز شریف اور سابق صدر، پاکستان پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین آصف علی زرداری کی لاہور میں اہم ملاقات ہوی دونوں قائدین میں وزیراعظم شہباز شریف کی ماڈل ٹاو ¿ن میں رہائش گاہ پر تفصیلی ملاقات ہوئی دونوں قائدین نے ملک کی مجموعی سیاسی صورتحال، معیشت سمیت اہم امور پر تبادلہ خیال کیا […]
وزیراعظم محمد شہباز شریف کی سینئر پارلیمنٹیرین نجمہ حمید کی وفات پر تعزیت کے لیئے انکی رہائش گاہ آمد
وزیراعظم محمد شہباز شریف کی پاکستان مسلم لیگ (ن) شعبہ خواتین کی سابق صدر اور سینئر پارلیمنٹیرین نجمہ حمید کے انتقال پر تعزیت کے لیے ان کی رہائش گاہ آمد وزیراعظم کا مرحومہ کے صاحبزادوں,بہن محترمہ طاہرہ اورنگزیب اور بھانجی محترمہ مریم اورنگزیب سے اظہار افسوس کیا وزیراعظم کی مرحومہ کی بلندی درجات کے لیے […]
حکومت پاکستان خصوصی افراد کو مساوی حقوق اور حصہ دینے کے لیے کوشاں ہے.وزیراعظم محمد شہباز شریف
وزیراعظم محمد شہباز شریف نے خصوصی افراد/ افراد باہم معذوری کے عالمی دن کے موقع پر اپنے پیغام م میں کہا ہے کہ آج پاکستان اور دنیا بھر میں خصوصی افراد کا عالمی دن منایا جا رہا ہے ۔ آج کے دن ہم تمام خصوصی افراد کی کوششوں اور جدو جہد کو سراہتے ہیں جو […]
جیانگ زیمن نے پاک- چین تعلقات کو مضبوط کرنے میں کلیدی کردار ادا کیا وزیراعظم محمد شہباز شریف
وزیراعظم محمد شہباز شریف کی سابق چینی صدر جیانگ زیمن کی وفات پر تعزیت کےلیے اسلام آباد میں چینی سفارت خانہ آمد وزیراعظم نے پاکستان میں چینی سفیر عزت مآب نونگ رونگ سے ملاقات میں سابق چینی صدر کی وفات پر اظہار تعزیت; گہرے رنج اور افسوس کا اظہار کیا اس موقع پر وزیراعظم نے […]