وزیراعظم کا دورۂ ترکیہ مکمل، لاہور آمد
وزیراعظم شہباز شریف ترکیے کا دو روزہ دورہ مکمل کرکے لاہور واپس پہنچ گئے۔وزیراعظم نے دورے کے دوران ترکیے کے صدر رجب طیب اردوان کی تقریبِ حلف برداری میں شرکت کی اور اس موقع پر مختلف ممالک کے قائدین سے بھی ملاقاتیں کیں۔شہباز شریف سے ترکیے کے سابق نائب وزیراعظم دولت باھچیلی نے بھی ملاقات […]
