وزیر اعظم محمد شہباز شریف سےقازقستان کے وفد کی ملاقات
وزیر اعظم محمد شہباز شریف سے آج قازقستان کے ایک وفد ,جس کی قیادت نائب وزیر اعظم H.E. سیرک ژومنگرین نے کی , نے اسلام آباد میں میں ملاقات کی ۔ یہ وفد بین الحکومتی مشترکہ کمیشن (IJC) کے 11ویں اجلاس میں شرکت کے لیے پاکستان کے سرکاری دورے پر ہے۔ وزیراعظم نے قازق وفد […]