وزیر اعلیٰ پنجاب کی توجہ !

یہ تحریر کوئی خبر نہیں بلکہ ایک روحانی اضطراب کی صدا ہے ایک صاحب دل بار ہا تا جدار انبیا کی زیارت سعید سے سعید سے بہرہ ور ہوا ان میں صرف جمال نہیں پیام بھی عطا ہوئے ان میں سے کچھ محترمہ مریم نواز کے لئے بھی ہے حکم یہ کہ یہ رموز اہتمام […]

وزیر اعلی کے پی علی امین کو ہٹانے کی کوئی بات نہیں چل رہی، جنید اکبر

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی)کے رہنما جنید اکبر کا کہنا ہے کہ میرے اور وزیر اعلی کے پی کے درمیان بھی اختلاف تھا، پارٹی میں اختلافات ہوتے ہیں، اس کا پارٹی پر کوئی اثر نہیں پڑتا، علی امین کو ہٹانے کی کوئی بات نہیں چل رہی ہے۔ پشاور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے […]

وزیر اعلی خیبر پختونخوا نے سرکاری جامعات کے چانسلر کا عہدہ سنبھال لیا

وزیر اعلی خیبر پختونخوا علی امین گنڈا پور نے سرکاری جامعات کے چانسلر کا عہدہ سنبھال لیا۔وزیر اعلی سیکرٹریٹ نے سیکرٹری ہائر ایجوکیشن کو خط لکھ کر آگاہ کردیا، مراسلہ میں کہا گیا کہ وزیر اعلی نے اعلی تعلیم کی ترقی کے لیے مربوط پالیسی بنانے کا فیصلہ کیا ہے جبکہ اعلی تعلیم کے 10 […]

وزیر اعلیٰ علی امین گنڈاپور کیخلاف مقدمہ درج

علی امین گنڈا پور اور ایم این اے شاہد خٹک کے خلاف تھانہ کرک میں مقدمہ درج کر لیا گیا۔علی امین گنڈا پور اور شاہد خٹک کے خلاف متھانہ ہریارہ میں درج ایف آئی آر میں سرکاری املاک کو نقصان پہنچانے کا الزام عائد کیا گیا ہے۔ایف آئی آر میں پولیس کو دھمکیاں دینے، دھمکیاں […]

وزیر اعلی مریم نواز،نئی تاریخ رقم

مریم نواز صاحبہ نے پنجاب کی وزارت اعلی سنبھال لی ہے۔مسلم لیگ ن میں وہ اس منصب کے لیے موزوں ترین شخصیت ہیں۔ نہ صرف میاں نواز شریف صاحب اس پر خوش ہیں بلکہ محترمہ کلثوم نواز صاحبہ کی روح بھی مطمئن اور مسرور ہو گی کیونکہ مریم نواز صاحبہ اپنی والدہ محترمہ کا خواب […]

پی ٹی آئی نے علی امین گنڈا پور کو وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا نامزد کردیا

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے علی امین گنڈا پور کو خیبرپختونخوا کا وزیراعلیٰ نامزد کردیا۔علی امین گنڈا پور کو پی ٹی آئی کے بانی اور سابق وزیراعظم نے خیبرپختونخوا کا وزیراعلیٰ نامزد کیا ہے۔اڈیالہ جیل میں صحافیوں سے غیر رسمی گفتگو میں سابق چیئرمین پی ٹی آئی نے کہا ہے کہ پاکستان مسلم […]

ہمارا موقف درست ثابت ہوا،گورنر کا وزیر اعلیٰ کو ڈی نوٹیفائی کرنے کا حکم نامہ معطل کردیا،فواد چوہدری

لاہور:پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی رہنما فواد چوہدری نے کہا ہے کہ عدالت نے جوبیان حلفی لیا پی ٹی آئی اس سے اتفاق نہیں کرتی،لاہور ہائیکورٹ کو گیارہ جنوری تک ا سمبلیاں تحلیل نہکرنے کی یقین دہانی کرائی ہے۔لاہور ہائیکورٹ کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے فواد چوہدری نے کہا کہ عدالت میں ہمارا […]