اگر بھارت نے جنگ کو بڑھاوا دیا تو نیوکلیئر جنگ ہو سکتی ہے،وزیر دفاع
وزیرِ دفاع خواجہ آصف کا کہنا ہے کہ اگر بھارت نے جنگ کو بڑھاوا دیا تو نیوکلیئر جنگ ہو سکتی ہے۔وزیرِ دفاع خواجہ آصف نے گفتگو کرتے ہوئے کہی ہے۔ان کا کہنا ہے کہ نیوکلیئر جنگ کی صورت میں ساری ذمے داری بھارت پر عائد ہو گی۔خواجہ آصف کا کہنا ہے کہ حالات کو بڑھاوا […]
سعودی وزیر دفاع شہزادہ خالد بن سلمان وفد کے ہمراہ ایران پہنچ گئے
سعودی عرب کے وزیر دفاع شہزادہ خالد بن سلمان بن عبدالعزیز وفد کے ہمراہ ایران کے دورے پر تہران پہنچ گئے۔تہران پہنچنے پر ایران کی مسلح افواج کے چیف آف اسٹاف جنرل محمد باقری نے انکا استقبال کیا۔ایران کے سیاسی اور عسکری حکام سے ملاقاتوں میں خطے کے امن و استحکام، دہشت گردی سے نمٹنے […]
غزہ جیسے سانحات کے حل تک پائیدار ترقی ممکن نہیں ، وزیر دفاع
خواجہ آصف نے کہا ہے کہ غزہ جیسے سانحات حل ہونے تک پائیدار ترقی حاصل نہیں ہو سکتی۔اقوام متحدہ کے مستقبل کے سربراہی اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ مستقبل کا معاہدہ 100 سے زائد ممالک کو عالمی مالیاتی نظام کی ترقی اور اصلاحات کا موقع فراہم کرتا ہے۔انہوں نے کہا کہ […]
وزیر دفاع خواجہ آصف کے اسد قیصر پر تاک تاک کرنشانے میسنا قرار دیدیا
وزیر دفاع خواجہ آصف نے تحریک انصاف کے رہنما اسد قیصر کو میسنا قرار دے دیا۔ قومی اسمبلی میں اظہار خیال کرتے ہوئے خواجہ آصف نے کہا کہ اسد قیصر جب اسپیکر تھے تو انہوں نے کسی رکن کا پروڈکشن آرڈر جاری نہیں کیا، نہ کسی رکن اسمبلی کی گرفتاری پر احتجاج کیا۔انہوں نے کہا […]
صلیبیوں کی شیطانی چالیں
جب ۳۲۹۱ءمیں صلیبیوں نے ترک مسلمانوں کی عثمانی خلافت کو ختم کیا تو برطانیہ کے وزیر دفاع نے تکبر سے بیان دیا تھا کہ اس کے بعد دنیا میں کہیں بھی مسلمانوں کو خلافت قایم نہیں کرنے دی جائے گی۔ متکبر تو خود ایک جزیرے تک تو سکڑ گئے جہاں اب سورج طلوع ہی نہیں […]
آرمی چیف تقرری: وزیر دفاع نے وزیراعظم ہاؤس کو سمری موصول ہونے کی تصدیق کردی
اسلام آباد: وفاقی وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ پاک فوج میں اہم تعیناتیوں کے حوالے سے سمری وزیراعظم ہاؤس کو موصول ہوگئی ہے۔سماجی رابطے کی سائٹ ٹویٹر پر خواجہ آصف نے تردید کے ایک گھنٹے بعد اُس وقت سمری موصول ہونے کی تصدیق کی جب ڈی جی آئی ایس پی آر نے […]
آرمی چیف کی تعیناتی کومتنازع بنایا جا رہا ہے، خواجہ آصف
وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ عمران خان آرمی چیف کی تعیناتی کا عمل سوچے سمجھے منصوبے کے تحت متنازع بنار ہے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ عمران خان آرمی چیف کی تعیناتی کا عمل سوچے سمجھے منصوبے کے تحت متنازع بنار ہے ہیں۔ کیونکہ اس […]