آ م کا سفر، وطن کی خوشبو کے سنگ
دیارِ غیر میں بسنے والے جب اپنی مٹی کی خوشبو کو سنبھال کر رکھتے ہیں، تو وطن صرف ایک جغرافیہ نہیں رہتا، بلکہ دلوں کی دھڑکن بن جاتا ہے۔ میلبرن، جہاں آسٹریلیا کی ہوائیں چلتی ہیں، وہیں کچھ دل ایسے بھی ہیں جن میں راوی، چناب، اور سندھ کی ہوائیں بسی ہیں۔ یہی دل، یہی […]