وفاق نے غیرقانونی طور پر ضم اضلاع کے فنڈز اپنے پاس رکھے ہیں: بیرسٹر محمد علی سیف
مشیراطلاعات خیبر پختونخوا بیرسٹر محمد علی سیف نے کہا ہے کہ ضم اضلاع میں امن و امان ایک سنجیدہ مسئلہ ہے، وفاق نے غیرقانونی طور ضم اضلاع کے فنڈز اپنے پاس رکھے ہیں۔ بیرسٹر محمد علی سیف نے اپنے بیان میں کہا کہ موجودہ حالات کے تناظر میں ضم اضلاع کے فنڈز صوبے کو منتقل […]
وفاق اور خیبر پختونخوا میں این ایف سی ایوارڈ پر معاملات طے پاگئے
وفاق اور خیبر پختونخوا حکومت کے درمیان نیشنل فنانشل کمیشن (این ایف سی) ایوارڈ پر معاملات طے پاگئے ہیں۔ ذرائع کے مطابق اگست میں این ایف سی ایوارڈ پر نظر ثانی ہوگی، تمام صوبوں کو خطوط جاری کردیے گئے ہیں۔ علی امین گنڈاپور نے تصدیق کی ہے کہ این ایف سی سمیت مشترکہ مفادات کونسل( […]
وفاق اور سندھ کا نہروں کا مسئلہ مذاکرات کے ذریعے حل کرنے پر اتفاق
وفاق اور سندھ میں کینالز کے مسئلے کو مذاکرات کے ذریعے حل کرنے پر اتفاق ہوا ہے۔ وزیراعظم کے مشیر رانا ثنا اللہ نے سندھ کے سینئر وزیر شرجیل انعام میمن سے ٹیلیفونک رابطہ کیا، دونوں رہنماں میں اس بات پر اتفاق کیا گیا کہ ملاقات کر کے کینالز مسئلے کو بات چیت سے حل […]
وفاق کی جانب سے علی امین گنڈاپور کو جو کہا جاتا ہے وہ کرتے ہیں ، فیصل کریم کنڈی
گورنر خیبر پختونخوا فیصل کریم کنڈی نے کہا ہے کہ وفاق کی جانب سے علی امین گنڈاپور کو جو کہا جاتا ہے وہ کرتے ہیں۔فیصل کریم کنڈی نے کہا کہ وفاق جب بھی وزیرِ اعلی کو بلاتا ہے، وہ اچھے بچے کی طرح آجاتے ہیں، وہ وفاق کے تمام اجلاسوں میں شرکت کرتے ہیں۔انہوں نے […]
وفاق اور صوبہ خیبرپختونخوا کے مابین اچھی پیشرفت
وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈا پور، وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی اور وفاقی وزیر توانائی سردار اویس احمد خان لغاری کی مشترکہ پریس کانفرنس کووفاق اور خیبر پختونخوا ہ حکومت کے درمیان سرد مہری کی برف پگھلنے کے مترادف قرار دیا جا رہا ہے، اور کہا جا رہا ہے کہ یہ ایک خوش آئند امر […]