سا بق وزیراعظم شہباز شریف نے ووٹ کاسٹ کردیا

سابق وزیراعظم اور مسلم لیگ ن کے صدر شہباز شریف نے این اے 127 کے پولنگ سٹیشن نمبر 82 میں اپنا ووٹ کاسٹ کیا۔اس موقع پر میڈیا سے بات کرتے ہوئے شہباز شریف نے کہا ہے کہ پاکستان کی ترقی کے لیے ووٹ دیں گے تو ملک کی تقدیر بدل جائے گی۔شہباز شریف کا کہنا […]

آصفہ بھٹو اور سید مراد علی شاہ نے ووٹ کاسٹ کردیا

سندھ کے سابق وزیر اعلیٰ سید مراد علی شاہ اور پیپلز پارٹی کی رہنما آصفہ بھٹو نے اپنا ووٹ کاسٹ کیا۔سید مراد علی شاہ نے اپنا ووٹ وہاڑ پولنگ سٹیشن جبکہ آصفہ بھٹو نے نواب شاہ میں ووٹ کاسٹ کیا۔سابق وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے ووٹ کاسٹ کرنے کے بعد میڈیا سے گفتگو […]

نواز شریف نے اپنا ووٹ کاسٹ کردیا

لاہور، مسلم لیگ ن کے قائد نواز شریف نے اپنا ووٹ کاسٹ کر دیا۔نواز شریف نے قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 128 ماڈل ٹاو ¿ن میں اپنا ووٹ کاسٹ کیا۔اس موقع پر چیف آرگنائزر مسلم لیگ (ن) مریم نواز اور استحکام پاکستان پارٹی کے رہنما عون چوہدری بھی موجود تھے۔اس سے قبل مسلم لیگ […]