وہی ہے چال ڈھنگی جوپہلے تھی سو اب بھی ہے
عام انتخابات کےلئے کانٹ ڈاو¿ن شروع ہو چکا،سپریم کورٹ کے چیف جسٹس قاضی فائز عیسٰی کے فوری اقدام نے اس ابہام کو ختم کر دیا کہ انتخابات تاخیر سے ہوں گے انہوں نے اپنے ریمارکس میں واضح کردیا کہ جمہوریت ڈی ریل نہیں ہوگی جس کے بعد الیکشن کمیشن نے شیڈول جاری کرتے ہوئے ۔ […]
