ٹرمپ کی ٹرمپ سے باتیں
بین الاقوامی سیاست کے میدان میں بعض اوقات ایسے لمحات بھی آتے ہیں جب کسی بڑی طاقت کے رہنما کے بیانات خود ہی ایک معمہ بن جاتے ہیں۔حالیہ عرصے میں ایران اور امریکہ کے درمیان بڑھتی ہوئی کشیدگی کے تناظر میں موجودہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے بیانات نے بھی کچھ ایسی ہی کیفیت پیدا […]
