ٹی ٹی پی کی جاری دہشت گردی اور عالمی بے حسی
یہ امر غالبا کسی تعارف کا محتاج نہےں کہ گزشتہ 45بر س سے افغانستان ،بھارت اور دیگر کئی خفیہ تنظیموں کی باہمی چپقلش کے نتیجے میں پورا خطہ بد امنی کا گہوراہ بنا ہوا ہے اور اسی ضمن میں کئی حلقے ” intelligence craft of intelligence agency“ کی اصلاح استعمال کر رہے ہےں۔دوسری جانب یہ […]
ٹی ٹی پی بھارتی شہ پر دہشت گردی کر رہی ہے
بھارتی اخبار ہندوستان ٹائمز نے اعتراف کیا ہے کہ بھارتی خفیہ ایجنسی”را“ اور کالعدم تحریک طالبان پاکستان کے مابین گہرے تعلقات ہیں جس پر امریکہ نے بھی تشویش کا اظہار کرتے ہوئے بھارتی خفیہ ایجنسی اور ٹی ٹی پی کے تعلقات کم کرنے کے لئے بھارت پر دباو ¿ بڑھانا شروع کردیا ہے۔ قانون نافذ […]
ٹی ٹی پی – ایک غیر اسلامی دہشت گرد گروپ
(ملک زعیم) پاکستان میں دہشتگردی کے خلاف ایک طویل جنگ لڑی جارہی ہے ، جو مسلسل دو دہائیوں سے جاری ہے۔ پاکستانی عوام اور ان کی مسلح افواج سے محبت کی داستان دہشتگردی کے خلاف اس جنگ میں مسلح افواج کی ان گنت قربانیوں اور جوانوں کے خون سے لکھی گئ ہے۔ خودکش دھماکے اور دہشت گردی کی دیگر کارروائیاں، جنہیں خوارج جہاد کا نام دے کر معصوم عوام کو بہکاتے ہیں، سراسر اسلام کی تعلیمات کے برعکس ہیں۔ […]
دہشت گردی کی بڑی کارروائیوں میں ملوث ٹی ٹی پی سوات کا امیر گرفتار
کراچی: سی ٹی ڈی نے خفیہ اطلاع پر کارروائی میں کالعدم تنظیم تحریک طالبان کے دہشت گرد کو گرفتار کرکے اسلحہ برآمد کرلیا، گرفتار دہشت گرد کالعدم تنظیم تحریک طالبان مٹہ سوات کا امیر ہے۔ترجمان سی ٹی ڈی سندھ کے مطابق گرفتار دہشت گرد سابق وفاقی وزیر افضل لالہ کے گھر پر حملہ کرنے میں […]
ٹی ٹی پی پر طاقت استعمال سے انکار، پاکستان متبادل طریقے بتائے، افغانستان
اسلام آباد: افغان طالبان کی حکومت نے پاکستان سے کہا ہے وہ کالعدم تحریک طالبان پاکستان (ٹی ٹی پی) سے نمٹنے کیلیے متبادل طریقے تجویز کرے کیونکہ کابل نے دہشت گرد تنظیم کے خلاف طاقت کے استعمال سے صاف انکار کر دیا ہے۔پاکستان اور افغانستان کے درمیان کئی مہینوں سے کشیدگی عروج پر ہے تاہم […]
ٹی ٹی پی میں باہمی جنگ اورافغان سپریم لیڈر کا فتویٰ
غیرجانبدار حلقوں نے اس امر کو خصوصی توجہ کا حامل قرار دیا ہے کہ پچھلے کچھ عرصے سے ٹی ٹی پی کے اندر باہمی اختلافات شدید تر ہو گئے ہےں اور ان میں باقاعدہ لڑائی شروع ہو چکی ہے۔اسی ضمن میں یہ بات قابل ذکر ہے کہ تحریک طالبان پاکستان نور ولی محسود گروپ نے […]