ترکیہ کی پارلیمنٹ کے قریب خود کش دھماکہ ،حملہ آور نے خود کو دھماکے سے اُڑایا ،متعدد افراد زخمی
ترکیہ کی پارلیمنٹ کے قریب خود کش دھماکہ ،حملہ آور نے خود کو دھماکے سے اُڑایا ،متعدد افراد زخمی ،تفصیلات کے مطابق ترکہ کے دارالحکومت انقرہ میں پارلیمنٹ کی عمارت کے قریب خود کش دھماکہ ہوا ہے ۔انقرہ میں حملہ آور نے خود کو دھماکے سے اُڑایا جس کے باعث 2 افرادز خمی ہوئے جبکہ […]
وزیراعظم کااراکین پارلیمنٹ سے خطاب
وزیراعظم پاکستان نے اب ایک نئی بات کی ہے کہ ملک میں سیاسی استحکام لائے بغیر ملکی ترقی ممکن نہیں، پاکستان میں بدقسمتی سے سیاسی اکھاڑ پچھاڑایک کلچر کی صورت میں بدل چکا ہے۔ آئین کے مطابق منتخب ہونیوالی حکومت کو پانچ سال کاعرصہ دیاجاتاہے مگر کوئی بھی حکومت اب تک پانچ سال پورے نہیں […]
پارلیمنٹ میں نئی ترامیم کی منظوری
پارلیمنٹ نے الیکشن کے حوالے سے کچھ نئی ترامیم منظورکی ہیں جس کے تحت نگران حکومت کو یہ اختیار دیا گیا ہے کہ وہ پہلے سے جاری منصوبہ جات کے حوالے سے مختلف اداروں کے ساتھ اب بات چیت کرنے کی اہل ہوگی ، اس کے ساتھ ساتھ ان ترامیم میں الیکشن کے انعقاد کے […]
پارلیمنٹ ہاﺅس کی گیلری میں بلی نے بچے دے دیئے،
جنگلی بلی اور بند ر کے آنے کے بعد اب پارلیمنٹ ہاﺅس کی گیلری میں بلی نے بچے دے دیئے گذشتہ ہفتے ایک جنگلی بلی کو پارلیمنٹ ہاﺅس کے احاطے میں دیکھا گیا تھا جس کے کچھ دن بعد پارلیمنٹ ہاﺅس کی چھت پر ایک بندر آگیا تھاان دونوں جانوروں کی ویڈیوز سوشل میڈیا پر […]
پارلیمان کی بالادستی کی جنگ
سپریم کورٹ کی ہدایت پر تاحال وفاقی حکومت نے پنجاب اسمبلی کے انتخابات کے انعقاد کے لیے الیکشن کمیشن کو ایک پائی جاری نہیں کی بلکہ یہ معاملہ پارلیمنٹ کے سپرد کر دیا ہے اس دوران پارلیمان سے منظور کردہ سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر بل منظور کرکے صدر مملکت کو بھجوایا تو انہوں نے […]
پارلیمنٹ سے منظور بل کے بعد نوازکا کیس پھر سے کھولا نہیں جاسکتا ، علی ظفر
اسلام آباد: علی ظفر نے کہا ہے کہ پارلیمنٹ سے منظور شدہ بل کے نتیجے میں نواز کا کیس پھر سے کھولا نہیں جاسکتا ۔وائس چیئرمین پاکستان بار کونسل ہارون الرشید نے علی ظفر سے اختلاف کرتے ہوئے کہا کہ نواز کو طیارہ ہائی جیکنگ کیس میں نااہل قرار دیا گیا مگر سپریم کورٹ نے […]
پارلیمنٹ میں شارٹ سرکٹ کے باعث پارلیمنٹ کے تمام دفاتر تین دن کے لئے بند کر دیئے گئے
پارلیمنٹ میں شارٹ سرکٹ کے باعث پارلیمنٹ کے تمام دفاتر تین دن کے لئے بند کر دیئے گئے اسپیکر قومی اسمبلی اور چیئر مین سینٹ نے صورتحال کا فوری نوٹس لے لیا قومی اسمبلی اور سینیٹ سیکریٹیریٹ کے دفاتر مکمل بند رہیں گے۔ متعلقہ سیکرٹریوں کو مسلے کے فوری اور موثر حل کی ہدایت۔ پارلیمنٹ […]