خاص خبریں

پاکستان پیپلز پارٹی کے انٹراپارٹی انتخابات، بلاول بھٹو چیئرمین منتخب

پاکستان پیپلز پارٹی کے انٹرا پارٹی انتخابات میں بلاول بھٹو زرداری کو چیئرمین منتخب کر لیا گیا۔ پاکستان پیپلز پارٹی کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق پاکستان پیپلز پارٹی کے انٹرا پارٹی انتخابات سینٹرل سیکرٹریٹ اسلام آباد میں 12 اپریل 2025 کو ہوئے۔ انتخابات میں بلاول بھٹو زرداری کو 4 سال کے لئے پیپلزپارٹی […]

Read More
علاقائی

ذوالفقار علی بھٹو نے اہٹمی پلانت کی بنیاد رکھ کر ملک کو نا قابل تسخیر بنا دیا ،خان قربان

پاکستان کے پہلے منتخب وزیراعظم اور چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی شہید ذوالفقار علی بھٹو کی 95ویں سالگرہ کی تقریب جی ٹن میں منعقد ہوئی جس کا اہتمام افضال خان نے کیا تھا تقریب کے مہمان خصوصی پیپلز پارٹی راولپنڈی ڈویږن کے کوآرڈینٹر خان قربان تھے۔شہید بھٹو کی سالگرہ تقریب میں پیپلز پارٹی کے رہنمائوں،کارکنوں اور […]

Read More
پاکستان

پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے ٹک ٹاک اکاؤنٹ بنالیا

اسلام آباد:پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین اور وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے ویڈیو شیئرنگ ایپ ٹک ٹاک پر اکاؤنٹ بنا لیا۔بلاول بھٹو زرداری نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر ٹک ٹاک اکاؤنٹ بنانے کااعلان کیا۔بلاول بھٹو زرداری نے ٹوئٹر پروفائل پکچر کو تبدیل کرتے ہوئے اپنے ٹک ٹاک اکاؤنٹ کی تصویر شیئر […]

Read More