سال2025ئ۔پاکستان کیلئے کیسارہا!
مادرعزیزپاکستان کی تاریخ کامطالعہ کیاجائے توسات دہائیوں میں کئی نشیب وفراز آئے۔ لیکن۔ الحمداللہ پاکستان آج اپنی پوری طاقت اور قوت کیساتھ قائم ودائم ہے اورانشااللہ تاقیامت یہ سرسبزہلالی پرچم لہلاتا رہے گا ۔ 2025ء پاکستان کیلئے انتہائی اہم رہااورایک سال میں جتنی ترقی اور کامیابیاں ملیں پاکستان کی تاریخ میں اِن کی مثال نہیں […]
